پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن
پشاور کا ایک ریلوے اسٹیشن / From Wikipedia, the free encyclopedia
پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پشاور شہر کا مرکزی اور پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔ اس ریلوے اسٹیشن پر ہسپتال، مسجد اور تھانے سمیت مختلف سہولیات موجود ہیں۔
اجمالی معلومات پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن Peshawar Cant Railway Station, محل وقوع ...
پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن Peshawar Cant Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | پشاور کینٹ | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
پلیٹ فارم | 3 | |||||||||||||||
ٹریک | 7 | |||||||||||||||
تعمیرات | ||||||||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | |||||||||||||||
بائیسکل سہولیات | موجود ہے | |||||||||||||||
معذور رسائی | ||||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | PSC | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
بند کریں
اس اسٹیشن سے ریل گاڑیاں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، خانیوال، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، کوئٹہ، نوشہرہ، لنڈی کوتل، مردان اور کوٹری شامل ہیں۔