کیماڑی ریلوے اسٹیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیماڑی ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ہے۔ کیماڑی میں جزیرہ نما منوڑہ تک جانے کے لیے لانچ اور کشتیوں کی سہولت بھی ہے۔ اشیاء اور تیل کی بندرگاہیں بھی کیماڑی کے نزدیک ہی واقع ہیں۔
اجمالی معلومات کیماڑی ریلوے اسٹیشن Kiamari Railway Station, محل وقوع ...
کیماڑی ریلوے اسٹیشن Kiamari Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | کیماڑی،کیماڑی ٹاؤن، کراچی | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی-پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | KMR | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
بند کریں