نوشہرہ (خیبر پختونخوا)
خیبر پختونخوا کا ایک شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ۔نوشہرہ پشاور کی پرانی تحصيل تھي۔ جس نے يکم جولائی1988کو ضلع کی حيثيت اختيار کی۔ اب يہ پشاورڈويژن کا تيسرا ضلع ہے جو پشاور ضلع سے جدا کيا گيا ہے۔
اجمالی معلومات نوشہرہ (خیبر پختونخوا), انتظامی تقسیم ...
نوشہرہ (خیبر پختونخوا) | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | نوشہرہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°00′55″N 71°58′29″E |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1168864 |
درستی - ترمیم |
بند کریں