گجرات (پاکستان)
پنجاب پاکستان کا ایک شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
گجرات صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع گجرات کا صدر مقام ہے۔ گجرات پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شمال میں واقع ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں گرداسپور شمال مشرق میں جموں شمال میں بھمبر اور جہلم مغرب میں منڈی بہاؤالدین جنوب مغرب میں سرگودھا جنوب میں گوجرانوالہ اور جنوب مشرق میں سیالکوٹ واقع ہے۔ یہ شہر مشہور شاہرا جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ اس ضلع کے جنوب سے دریائے چناب اور شمال سے دریائے جہلم گزرتا ہے۔ اس ضلع کی تین تحصیلیں گجرات کھاریاں اور سرائے عالمگیر ہیں۔
اجمالی معلومات گجرات (پاکستان), انتظامی تقسیم ...
گجرات (پاکستان) | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل گجرات |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 32°34′25″N 74°04′44″E |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 053 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1166575 |
درستی - ترمیم |
بند کریں