لنڈی خانہ ریلوے اسٹیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
لنڈی خانہ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے قصبہ تورخم میں واقع تھا، جو خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن 23 اپریل 1926ء میں برطانوی راج کے دور میں تعمیر کیا گیا۔ اس ریلوے اسٹیشن کو افغان حکومت کی درخواست پر 15 نومبر 1932ء میں بند کر دیا گیا۔
دبیز متن
اجمالی معلومات لنڈی خانہ ریلوے اسٹیشنLandi Khana Railway Station, لائن(لائنیں) ...
لنڈی خانہ ریلوے اسٹیشن Landi Khana Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
لائن(لائنیں) | خیبر پاس ریلوے | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
عام رسائی | 23 اپریل 1926ء | ||||||||||
بند | 15 نومبر 1932ء | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
بند کریں
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34°07′N 71°06′E