نپولین
From Wikipedia, the free encyclopedia
نپولیون بوناپارٹ یا نپولیون اوّل (Napoléon) (1821-1769) فرانس کا سپہ سالار اور سمراٹ تھا۔ اس کی زیرِ قیادت فرانسیسی عساکر نے بہت سارے فرنگستانی علاقوں پر قبضہ کرکے فرانس کو فرنگستان کا سب سے طاقتور مُلک بنایا اور برطانیہ کا سب سے بڑا دشمن رہا۔ لیکن بالآخر اسے 1815ء میں بلجیئم میں واٹرلو کا معرکہ میں شکست ہوئی اور اسے برطانویوں نے ایک جزیرے پر قید کر دیا گیا جہاں 1821ء میں اس کی موت ہو گئی۔
اجمالی معلومات نپولین, (کارسیکائی میں: Napulione Buonaparte) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(کارسیکائی میں: Napulione Buonaparte) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (کارسیکائی میں: Napulione Buonaparte)، (اطالوی میں: Napoleone di Buonaparte) | ||||||
پیدائش | 15 اگست 1769ء [1][2][3][4][5][6][7] اجاکیو [8][9][10][11][6] | ||||||
وفات | 5 مئی 1821ء (52 سال)[1][2][3][4][5][12][6] | ||||||
وجہ وفات | معدہ کا سرطان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | سینٹ ہلینا (1815–1821) اجاکیو (1769–1779) پیرس (1792–1814) | ||||||
شہریت | فرانسیسی جمہوریہ اول [13][14][15] فرانسیسی سلطنت اول مملکت فرانس | ||||||
قد | |||||||
استعمال ہاتھ | بایاں | ||||||
رکن | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس | ||||||
عارضہ | مرگی | ||||||
زوجہ | جوزیفین (8 مارچ 1796–16 دسمبر 1809)[16][17] | ||||||
اولاد | نپولین دوم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان بوناپارٹ | ||||||
مناصب | |||||||
صدر (100 ) | |||||||
برسر عہدہ 1800 – 1800 | |||||||
در | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس | ||||||
اظالیہ کا فرماں روا | |||||||
برسر عہدہ 17 مارچ 1805 – 11 اپریل 1814 | |||||||
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ (18 ) | |||||||
برسر عہدہ 1806 – 26 جنوری 1812 | |||||||
| |||||||
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ (18 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 مارچ 1815 – 22 جون 1815 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان [18][19][7][20]، ریاست کار ، فوجی افسر ، آرٹ کولکٹر ، شہنشاہ [21]، مقتدر اعلیٰ [22][7]، عسکریت پسند [7]، عسکری قائد [20]، شاہی حکمران | ||||||
مادری زبان | کارسیکائی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [23]، کارسیکائی زبان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | بریگیڈیئر جنرل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | نپولینی جنگیں | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں