صدر جمہوریہ
کسی ملک یا خطے کا ایک سربراہ، خاص طور پر کسی ایک جمہوریہ میں / From Wikipedia, the free encyclopedia
صدر جمہوریہ کا عہدہ جمہوریہ کے طور پر قائم ممالک میں صدر مملکت کا درجہ رکھتا ہے۔ صدارتی نظام حکومت والے ممالک جیسے امریکا میں صدر کافی وسیع الاختیار ہوتا ہے اور اپنے طور فیصلے لینے کا مجاز رکھتا ہے۔ تاہم پارلیمانی نظام حکومت جیسے کہ بھارت میں صدر رسمی طور پرصدر مملکت ہو کر بھی وزیراعظم اور کابینہ کے فیصلوں کے تابع ہوتا ہے اور رعمومًا از خود اہم فیصلے نہیں کرتا۔