From Wikipedia, the free encyclopedia
نپولین دوم (انگریزی: Napoleon II) 1815ء میں چند ہفتوں کے لیے فرانس کا متنازع شہنشاہ رہا۔ شہنشاہ نپولین اول اور آسٹریا کی میری لوئس کا بیٹا تھا، وہ پیدائش سے ہی فرانس کا شہزادہ اور روم کا بادشاہ تھا۔ اپنے والد کے زوال کے بعد، اس نے اپنی باقی زندگی ویانا میں گزاری۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Napoléon II) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Napoléon François Joseph Charles Bonaparte) | ||||||
پیدائش | 20 مارچ 1811ء [1] پیرس [2] | ||||||
وفات | 22 جولائی 1832ء (21 سال)[3][4][5][6][7][8][1] ویانا | ||||||
وجہ وفات | سل | ||||||
مدفن | لیزآنوالید ، پیرس | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | فرانس | ||||||
عارضہ | سل | ||||||
والد | نپولین | ||||||
خاندان | خاندان بوناپارٹ | ||||||
مناصب | |||||||
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ | |||||||
برسر عہدہ 22 جون 1815 – 7 جولائی 1815 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | فوجی افسر [1] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.