عمر بن عبد العزیز
From Wikipedia, the free encyclopedia
عمر بن عبد العزیز بن مروان بن حکم (کنیت: ابو حفص) خلافت بنو امیہ کے آٹھویں خلیفہ تھے اور سلیمان بن عبدالملک کے بعد مسند خلافت پر بیٹھے۔ انھیں ان کی نیک سیرتی کے باعث پانچواں خلیفہ راشد بھی کہا جاتا ہے جبکہ آپ خلیفہ صالح کے نام سے بھی مشہور ہیں۔
اجمالی معلومات عمر بن عبد العزیز, (عربی میں: عمر بن عبد العزيز) ...
عمر بن عبد العزیز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عمر بن عبد العزيز) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 نومبر 681ء مدینہ منورہ [1][2] | ||||||
وفات | 5 فروری 720ء (39 سال) دیر سمعان (حلب) | ||||||
وجہ وفات | زہر | ||||||
مدفن | مقبرہ عمر بن عبد العزیز | ||||||
اولاد | عبدالملک ابن عمر ابن عبدالعزیز | ||||||
والد | عبد العزیز بن مروان | ||||||
والدہ | لیلہ بنت عاصم | ||||||
خاندان | خلافت امویہ | ||||||
مناصب | |||||||
گورنر مدینہ | |||||||
برسر عہدہ 706 – 712 | |||||||
| |||||||
خلیفہ سلطنت امویہ (8 ) | |||||||
برسر عہدہ 24 ستمبر 717 – 5 فروری 720 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
استاد | صالح بن کیسان | ||||||
نمایاں شاگرد | توبہ عنبری | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، گورنر ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں