صالح بن کیسان
From Wikipedia, the free encyclopedia
صالح بن کیسان ، ( 40ھ - 140ھ ) صالح بن کیسان، بنو غفار کے غلام تھے ۔آپ ثقہ تابعی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔آپ کی کنیت ابو محمد اور ابو حارث ہے۔آپ نے ایک سو چالیس ہجری میں وفات پائی ۔[1]
اجمالی معلومات صالح بن کیسان, معلومات شخصیت ...
صالح بن کیسان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 660ء (عمر 1363–1364 سال) ![]() مدینہ منورہ ![]() |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | مدینہ منورہ |
شہریت | خلافت امویہ |
کنیت | ابو محمد ، ابو حارث |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 4 |
نسب | الغفاري، المدني، الدوسي |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | عبد اللہ بن عمر ، نافع بن جبیر ، عروہ بن زبیر ، ابن شہاب زہری |
نمایاں شاگرد | ابن جریج ، مالک بن انس ، عمرو بن دینار ، انس بن عیاض ، سلیمان بن بلال |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں