ثقہFrom Wikipedia, the free encyclopedia لغوی اعتبار سے ثقہ کا معنی ہے قابل اعتماد شخص اور اصطلاحی مفہوم میں ثقہ وہ شخص ہے جو اچھے کردار کا مالک ہو اور احادیث کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
لغوی اعتبار سے ثقہ کا معنی ہے قابل اعتماد شخص اور اصطلاحی مفہوم میں ثقہ وہ شخص ہے جو اچھے کردار کا مالک ہو اور احادیث کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔