مقبرہ عمر بن عبد العزیز
From Wikipedia, the free encyclopedia
عمر بن عبد العزیز کی قبر دولت امویہ کے آٹھویں خلیفہ عمر بن عبد العزیز کا مقبرہ ہے جنھیں خلفائے راشدین میں شمار کیا جاتا ہے اور "عمر ثانی" کا لقب دیا جاتا ہے۔ سنہ61ھ / 682ء میں ولادت ہوئی اور 101ھ / 720ء میں وفات پائی، تقریباً 38 برس کی عمر پائی اور ان کی خلافت کی مدت 29 مہینے اور کچھ دن رہی۔ ان کا مقبرہ سوریہ کے ادلب میں واقع شہر معرۃ النعمان کے مشرق میں واقع ایک گاؤں "دیر شرقی" میں موجود ہے۔[1]
اجمالی معلومات مزار عمر بن عبد العزیز, بنیادی معلومات ...
مزار عمر بن عبد العزیز | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | معرۃ النعمان |
صوبہ | اِدلب |
ملک | سوریہ |
نوعیتِ تعمیر | گنبد نما مقبرہ |
بند کریں