![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d8/Mojaddedi_in_September_2014.jpg/640px-Mojaddedi_in_September_2014.jpg&w=640&q=50)
صبغت اللہ مجددی
سابق صدر افغانستان / From Wikipedia, the free encyclopedia
صبغت اللہ مجددی (21 اپریل 1926ء – 11 فروری 2019ء) ایک افغانی سیاست دان تھے ، محمد نجیب اللہ کی حکومت کے زوال کے بعد، اپریل 1992ء[4][5][6] کو افغانستان کے نگراں صدر بنے، پھر انھوں نے افغانیوں کی آزادی کے لیے ایک جماعت جبہہ نجات ملی بنائی۔ سنہ 2003ء میں لویہ جرگہ کے صدر بنے، اسی جرگے نے آگے چل کر افغانستان کے نئے دستور کی منظوری دی۔
اجمالی معلومات صبغت اللہ مجددی, (پشتو میں: صبغت الله مجددي) ...
صبغت اللہ مجددی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پشتو میں: صبغت الله مجددي) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 28 اپریل 1992 – 28 جون 1992 | |||||||
| |||||||
اسپیکر مشرانو جرگہ ![]() | |||||||
برسر عہدہ دسمبر 2005 – 29 جنوری 2011 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 اپریل 1925ء [1] ![]() کابل ![]() | ||||||
وفات | 11 فروری 2019ء (94 سال)[2] ![]() کابل [3] ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ الازہر حبییہ ہائی اسکول ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، استاد جامعہ ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، عربی ![]() | ||||||
ملازمت | جامعہ کابل ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
سنہ 2005ء میں مشرانو جرگہ کے صدر مقرر ہوئے اور سنہ 2011ء میں رکن کے طور پر دوبارہ منتخب ہوئے۔ انھوں نے افغان ہائی پیس کونسل میں بھی خدمات سر انجام دیں۔ مجددی ایک معتدل مسلم لیڈر خیال کیے جاتے ہیں۔[7]