برہان الدین ربانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
پروفیسر برہان الدین ربانی (پیدائش 20 ستمبر 1940ء) سنہ 1992ء سے 1996ء تک افغانستان میں سوویت اتحاد کی شکست کے بعد قائم ہونے والی حکومت کے صدر رہے اور 1994ء میں طالبان کی حکومت قائم ہونے سے پہلے معزول ہو گئے۔برہان الدین ربانی افغانستان کے بڑے لیڈروں میں شمار ہوتے تھے، وہ مشہور کمانڈر احمد شاہ مسعود کے استاذ تھے۔ انھوں نے سنہ 2002ء میں افغانستان پر امریکی حملے کی حمایت کی تھی۔برہان الدین ربانی کا تعلق تاجک برادری سے تھا اور وہ 1992ء سے 1996ء تک افغانستان کے صدر کے عہدے پر فائز رہے۔
اجمالی معلومات برہان الدین ربانی, (فارسی میں: برهان الدین رباني) ...
برہان الدین ربانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: برهان الدین رباني) ![]() | |||||||
صدر افغانستان | |||||||
مدت منصب 13 نومبر 2001 – 22 دسمبر 2001 | |||||||
وزیر اعظم | عبدالغفور روان فرهادی | ||||||
| |||||||
مدت منصب 28 جون 1992 – 27 ستمبر 1996 | |||||||
وزیر اعظم | عبدالصبور فريد کوهستاني گلبدين حكمتيار ارسلا رحماني (قائم مقام) احمد شاه احمدزی (قائم مقام) | ||||||
| |||||||
صدر شمالی اتحاد | |||||||
مدت منصب 27 ستمبر 1996 – 13 نومبر 2001 | |||||||
وزیر اعظم | گلبدين حكمتيار عبدالرحیم غفورزی عبدالغفور روان فرهادی | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 ستمبر 1940ء ![]() باڈون، ![]() | ||||||
وفات | 20 ستمبر 2011ء (71 سال)[1][2][3] ![]() کابل [4] ![]() | ||||||
مدفن | کابل [5] ![]() | ||||||
طرز وفات | خودکش حملہ ، انفجاری آلہ ، قتل ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
مذہب | سنی اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کابل (1959–1963) جامعہ الازہر (1966–1968) ![]() | ||||||
تخصص تعلیم | قانون اور اسلامی الٰہیات ،اسلامی فلسفہ ![]() | ||||||
تعلیمی اسناد | ایم اے ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، ماہر تعلیم ، استاد جامعہ ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() | ||||||
ملازمت | جامعہ کابل ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ افغانستان ![]() | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں