From Wikipedia, the free encyclopedia
لویہ جرگہ (Loya Jirga) افغانستان کے پشتونوں کے ایک اجلاس کو کہتے ہیں۔ جس میں پشتونوں کے علاوہ دیگر لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔ اس میں روایتاً قبائلی سردار شامل ہوتے ہیں اور اس کا رواج کا ثبوت تقریباً ایک ہزار سال پہلے بھی ملتا ہے۔ یہ جرگہ اہم فیصلے کرتا ہے جسے قبائل ماننے کے پابند ہوتے ہیں۔ 2003ء میں بھی افغانستان میں آئین بنانے کے لیے ایک لویہ جرگہ کا انعقاد ہوا تھا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.