بیرون ملک مقیم پاکستانی شہری From Wikipedia, the free encyclopedia
سمندر پار پاکستانی یا تارکین وطن پاکستانی وہ پاکستانی شہری ہیں جو کسی دوسرے ملک میں آباد ہیں یا پاکستانی نژاد ہیں۔ حکومت پاکستان کے مطابق تقریباً سات ملین (ستر لاکھ) پاکستانی افراد بیرون ملک مقیم ہیں، ان میں اکثریت مشرق وسطی، یورپ اور شمالی امریکا میں ہے۔[1]
کل آبادی | |
---|---|
6,300,000 پاکستان کی آبادی کا تقریباً 3 فیصد | |
سعودی عرب | 1,500,000+ |
برطانیہ | 1,200,000+ |
متحدہ عرب امارات | 1,200,000+ |
بنگلادیش | 919,000 |
ریاستہائے متحدہ | 409,163 – 700,000 |
کینیڈا | 307,000 |
اطالیہ | 100,000 |
کویت | 100,000 |
سلطنت عمان | 85,000 |
قطر | 100,000 |
یونان | 80,000 |
فرانس | 60,000 |
جرمنی | 49,000 |
ہسپانیہ | 47,000 |
بحرین | 45,000 |
ناروے | 39,134 |
آسٹریلیا | 31,277 |
لیبیا | 30,000 |
ڈنمارک | 21,642 |
نیدرلینڈز | 19,408 |
زبانیں | |
انگریزی، اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، سرائیکی، بلوچی، پاکستان کی دیگر زبانیں | |
مذہب | |
اکثریت اسلام (اہل سنت اور اہل تشیع) کم تعداد میں مسیحیت، زرتشتیت، ہندو مت اور سکھمت۔ |
پاکستانی تارکین وطن کی طرف سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر 13 ارب ڈالر ہیں۔ پاکستان وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر کے لحاظ سے دنیا میں دسویں درجہ پر ہے۔[2][3]
پاکستان کے اتاشی برائے بہبود برادری دنیا بھر کے 18 مختلف شہروں میں موجود ہیں۔[4]
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کو این آئی سی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ جو اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن، وزارت مزدوران میں و افرادی قوت اور وزارت داخلہ کے باہمی عزم اور کاوشوں سے نادرا نے سر انجام دیا۔
چھوٹا پاکستان نام عام طور پر ان شہری علاقوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں پاکستانی یا پاکستانی نسب کے لوگ (بیرون ملک مقیم پاکستانی) آباد ہوں۔
بیرون ملک پاکستانیوں کی آبادی بلحاظ ملک۔[5]
براعظم / ملک | مضامین | سمندر پار پاکستانی آبادی |
---|---|---|
ایشیا | 3,992,862 | |
سعودی عرب | سعودی عرب میں پاکستانی | 1,500,000 |
متحدہ عرب امارات | متحدہ عرب امارات میں پاکستانی | 1,200,000 |
بنگلادیش | بنگلہ دیش میں پاکستانی | 919,000 |
کویت | کویت میں پاکستانی | 100,000 |
سلطنت عمان | سلطنت عمان میں پاکستانی | 85,000 |
قطر | قطر میں پاکستانی | 100,000 |
بحرین | بحرین میں پاکستانی | 45,000 |
ہانگ کانگ | ہانگ کانگ میں پاکستانی | 20,000 |
افغانستان | افغانستان میں پاکستانی | 12,000 |
ایران | ایران میں پاکستانی | 11,500 |
جاپان | جاپان میں پاکستانی | 10,299[6] |
ملائیشیا | ملائشیا میں پاکستانی | 55,851[7] |
اردن | اردن میں پاکستانی | 8,000[8] |
جنوبی کوریا | جنوبی کوریا میں پاکستانی | 7,000 |
تھائی لینڈ | تھائی لینڈ میں پاکستانی | 1,980 |
سنگاپور | سنگاپور میں پاکستانی | 1,600 |
کرغیزستان | کرغیزستان میں پاکستانی | 1,500 |
فلپائن | 1,000 | |
اسرائیل | اسرائیل میں پاکستانی | 1,000 |
لبنان | لبنان میں پاکستانی | 700[9] |
یمن | يمن میں پاکستانی | 700 |
چین | چین میں پاکستانی | 653 |
سوریہ | 600 | |
قازقستان | 500 | |
برونائی دارالسلام | برونائی میں پاکستانی | 500[10] |
عراق | عراق میں پاکستانی | 456 |
انڈونیشیا | انڈونیشیا میں پاکستانی | 400 |
سری لنکا | سری لنکا میں پاکستانی | 369 |
ترکمانستان | 243 | |
آذربائیجان | 200 | |
مالدیپ | 100 | |
ازبکستان | 75 | |
میانمار | برما میں پاکستانی | 51 |
نیپال | 46 | |
تاجکستان | 30 | |
ویت نام | 25 | |
منگولیا | 15[11] | |
فلسطین | 10 | |
یورپ | 2,200,000[12] | |
مملکت متحدہ | برطانوی پاکستانی، لندن کی پاکستانی برادری | 1,200,000[12] انگلستان: 1,100,000 (2010)[13] اسکاٹ لینڈ: 90,000 (2010)[14] ویلز: 9,000 (2010)[15] جمہوریہ آئرلینڈ: 1000 (2010)[16] |
اطالیہ | اطالیہ میں پاکستانی | 100,000 |
یونان | یونان میں پاکستانی | 80,000 |
ہسپانیہ | ہسپانیہ میں پاکستانی | 70,000 [17] |
فرانس | فرانس میں پاکستانی | 60,000 |
جرمنی | جرمنی میں پاکستانی | 49,000 |
ناروے | 39,134[18] | |
ڈنمارک | ڈنمارک میں پاکستانی | 21,642(est.2012)[19] |
نیدرلینڈز | 19,408(est.2012)[20] | |
بلجئیم | بیلجیم میں پاکستانی | 14,500 |
ترکیہ | ترکی میں پاکستانی | 12,000 |
جمہوریہ آئرلینڈ | جمہوریہ آئرلینڈ میں پاکستانی | 5,757 |
سویڈن | 5,250 | |
پرتگال | 5,000 | |
آسٹریا | آسٹریا میں پاکستانی | 3,500 |
سویٹزرلینڈ | سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی | 2,415 |
یوکرین | یوکرین میں پاکستانی | 1,612 |
روس | روس میں پاکستانی | 1,500 |
قبرص | 1,100 | |
رومانیہ | 710 | |
فن لینڈ | 525 | |
پولینڈ | 180 | |
مجارستان | 45 | |
بوسنیا و ہرزیگووینا | 16 | |
بلغاریہ | 16 | |
مالدووا | 10 | |
سربیا | 2 | |
کرویئشا | 1 | |
دیگر | 1620 | |
بر اعظم امریکا | 1,035,838 | |
ریاستہائے متحدہ | امریکی پاکستانی | 700,000[21][22] |
کینیڈا | کینیڈین پاکستانی | 300,000 [23] |
کیوبا | 1000[24] | |
پیرو | 250 | |
چلی | 200 | |
برازیل | 180 | |
میکسیکو | 150 | |
بولیویا | 50 | |
ارجنٹائن | 30 | |
پیراگوئے | 12 | |
کولمبیا | 10 | |
سرینام | 3 | |
افریقا | 38,249 | |
لیبیا | لیبیا میں پاکستانی | 30,000 |
جنوبی افریقا | جنوبی افریقہ میں پاکستانی | 2,500 |
کینیا | 1,862 | |
تنزانیہ | 950 | |
مصر | مصر میں پاکستانی | 700 (2011)[25][26] |
زمبابوے | 400 | |
نائجیریا | 292 | |
سوڈان | 200 | |
بوٹسوانا | 160 | |
گھانا | 152 | |
نائجر | 62 | |
موریشس | 43 | |
المغرب | 38 | |
الجزائر | 34 | |
جبوتی | 30 | |
سینیگال | 26 | |
اتحاد القمری | 11 | |
مڈغاسکر | 11 | |
سیشیلز | 5 | |
دیگر | 773 | |
اوقیانوسیہ | 36,277 | |
آسٹریلیا | آسٹریلیائی پاکستانی | 31,277[27] |
نیوزی لینڈ | نیوزی لینڈ میں پاکستانی | 5,000[28] |
کل سمندر پار پاکستانی آبادی | 6,803,226 |
پاکستانی تارکین وطن نوکری یا تجارت تو پردیس میں کرتے ہیں مگر اپنی آمدنی کا ایک حصہ پاکستان ضرور بھیجتے ہیں۔ ان ترسیلات زر سے پاکستانی کی معیشت کو بہت بڑا سہارا ملتا ہے۔ سن 2014 میں پاکستان کو 15.83 ارب ڈالر بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئے۔ اندازہ ہے کہ 2015 میں یہ رقم ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.