![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/cf/Sufyan_ibn_Uyaynah_%2528calligraphic%252C_transparent_background%2529.png/640px-Sufyan_ibn_Uyaynah_%2528calligraphic%252C_transparent_background%2529.png&w=640&q=50)
سفیان بن عیینہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
سفیان بن عیینہ (پیدائش: 25 دسمبر 725ء— وفات: 25 فروری 815ء) محدث، ثقہ، حافظ، فقیہ، امام حجت اور آٹھویں طبقہ کے رؤسا میں سے تھے۔ امام سفیان بن عیینہ کا شمار زمرہ تبع تابعین کے ممتاز علما میں ہوتا ہے۔ جن محدثین کرام نے حدیثِ نبوی کی ترتیب و تدوین میں کارہائے نمایاں انجام دیے، ان میں سفیان بن عیینہ کا نام سر فہرست ہے۔
اجمالی معلومات سفیان بن عیینہ, معلومات شخصیت ...
سفیان بن عیینہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 725ء ![]() کوفہ ![]() |
وفات | 25 فروری 815ء (90 سال) ![]() مکہ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
استاذ | ایوب سختیانی ، شعبہ بن حجاج ، سلیمان بن مہران الاعمش ، ابن شہاب زہری ، سفیان ثوری ، مالک بن انس ![]() |
تلمیذ خاص | احمد بن حنبل ، محمد بن ادریس شافعی ، یحییٰ بن معین ، ابن ابی شیبہ ![]() |
پیشہ | محدث ، مفسر قرآن ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
شعبۂ عمل | علم حدیث ، تفسیر قرآن ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں