![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/25/%25D8%25A3%25D9%258A%25D9%2588%25D8%25A8_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25B3%25D8%25AE%25D8%25AA%25D9%258A%25D8%25A7%25D9%2586%25D9%258A.png/640px-%25D8%25A3%25D9%258A%25D9%2588%25D8%25A8_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25B3%25D8%25AE%25D8%25AA%25D9%258A%25D8%25A7%25D9%2586%25D9%258A.png&w=640&q=50)
ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایوب سختیانی کا شمار زمرہ تابعین کے محدثین میں ہوتا ہے۔ وہ اپنے زمانہ میں حدیث کے بڑے عالم اور امام تھے، حافظ الحدیث تھے اور حدیث کے مشہور راوی ہیں۔
اجمالی معلومات ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی, معلومات شخصیت ...
ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 687ء ![]() |
وفات | سنہ 749ء (61–62 سال) ![]() بصرہ ![]() |
کنیت | ابو بکر |
لقب | عنزی بصری |
والد | ابو تمیمہ کیسان |
عملی زندگی | |
طبقہ | تابعین، طبقہ اعمش |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | مجاہد بن جبیر ، حسن بصری ، نافع مولی ابن عمر ، محمد بن سیرین ، عطاء بن ابی رباح ، قتادہ بن دعامہ ، حمید بن ہلال ![]() |
نمایاں شاگرد | سفیان ثوری ، سفیان بن عیینہ ، مالک بن انس ، شعبہ بن حجاج ![]() |
پیشہ | محدث ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں