سرکاری رہائش گاہ یا دفتری رہائش گاہ یا سرکاری سکونت گاہ(Official residence) ایسی رہائشگاہ ہے جہاں ریاست کے سربراہان، حکومت کے سربراہ، گورنر یا دیگر اعلی عہدے دار سرکاری طور پر رہائش پزیر ہیں۔

بین الاقوامی

 اقوام متحدہ

  • سٹن پلیس، مینہٹن (اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل)

افریقا

 بینن

  • صدارتی محل

 بوٹسوانا

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 برکینا فاسو

Thumb
کوسیام محل اواگادوگو
  • کوسیام محل

 برونڈی

  • کیریری صدارتی محل

 کیمرون

  • یونٹی پیلس[1]

 کیپ ورڈی

  • صدارتی محل

 وسطی افریقی جمہوریہ

  • صدارتی محل

 چاڈ

  • صدارتی محل

 اتحاد القمری

  • صدارتی محل

 جمہوری جمہوریہ کانگو

  • کنشاسا صدارتی محل

 جمہوریہ کانگو

  • برازاویلے صدارتی محل

 آئیوری کوسٹ

  • صدارتی محل (صدر)

 جبوتی

  • صدارتی محل

 استوائی گنی

  • ملابو حکومتی عمارت

 اریتریا

  • اسمارا صدر کا دفتر

 ایتھوپیا

  • قومی محل (صدر)
  • شاہی محل (وزیر اعظم)

 گیبون

  • صدارتی محل

 گیمبیا

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 گھانا

  • قلعہ اوسو (صدر)
  • گولڈن جوبلی ہاؤس موجودہ (صدارتی) رہائش گاہ

 جمہوریہ گنی

  • صدارتی محل

 گنی بساؤ

  • صدارتی محل

 کینیا

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 لیسوتھو

  • شاہی محل (بادشاہ)

 لائبیریا

  • ایگزیکٹو مینشن (صدر)

 لیبیا

  • باب العزیزیہ

 مڈغاسکر

  • آوولوہا محل

 ملاوی

  • سنجیکا محل (صدر)
  • نیا اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 مالی

  • صدارتی محل

 موریتانیہ

  • صدارتی محل

 موریشس

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)
  • کلاریس ہاؤس (وزیر اعظم)

 المغرب

  • شاہی محل، رباط (مرکزی رہائش گاہ)

 موزمبیق

  • صدارتی محل (صدر)

 نمیبیا

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 نائجر

  • صدارتی محل

 نائجیریا

  • نائجیریا صدارتی کمپلیکس

 روانڈا

  • اروگوریوو

 ساؤٹوم

  • صدارتی محل

 سینیگال

  • جمہوریہ محل (صدر)

 سیشیلز

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 سیرالیون

  • اسٹیٹ ہاؤس ([صدر)

 صومالیہ

  • ولا صومالیہ (صدر)

 جنوبی افریقا

 سوڈان

  • صدارتی محل

 سوازی لینڈ

  • لوزیتھا محل (بادشاہ)

 تنزانیہ

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 ٹوگو

  • گورنر محل

 تونس

  • کارتھیج محل

 یوگنڈا

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 زیمبیا

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 زمبابوے

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

بر اعظم امریکا

کیریبین

 اینٹیگوا و باربوڈا

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

 بہاماس

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

 بارباڈوس

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)
  • الارو کورٹ (وزیر اعظم])

 کیوبا

  • کیوبا صدارتی محل

 ڈومینیکا

  • گورنمنٹ ہاؤس (صدر)

 جمہوریہ ڈومینیکن

  • قومی محل، جمہوریہ ڈومینیکن (صدر)

 گریناڈا

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

 ہیٹی

  • قومی محل (2010 کے زلزلے سے تباہ)

 جمیکا

  • کنگ ہاؤس اور گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)
  • جمیکا ہاؤس ([وزیر اعظم کا دفتر)
  • وادی رائل (وزیر اعظم)

 سینٹ کیٹز و ناویس

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

 سینٹ لوسیا

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو

  • صدر ہاؤس
  • سینٹ انس ڈپلومیٹک رہائش (وزیر اعظم)
  • وائٹ ہال (وزیر اعظم کا دفتر)
  • سرکاری رہائش گاہ (چیف سیکرٹری])

شمالی امریکا

 بیلیز

  • بیلیز ہاؤس (گورنر جنرل)

 کینیڈا

متعدد

 کوسٹاریکا

  • صدارتی ہاؤس، کوسٹاریکا (صدر)

 ایل سیلواڈور

  • صدارتی ہاؤس، (صدر)

 گواتیمالا

  • صدارتی ہاؤس

 ہونڈوراس

  • محل "ہوزے سیسیلیو ڈیل ویلے" (صدر)

 میکسیکو

  • لاس پینوس (صدر)

 نکاراگوا

  • صدارتی محل

 پاناما

  • گارزاس محل (صدر)

 ریاستہائے متحدہ

وائٹ ہاؤس، واشنگٹن

Thumb
وائٹ ہاؤس، واشنگٹن

جنوبی امریکا

 ارجنٹائن

Thumb
کاسا روسادا, بیونس آئرس
  • کاسا روسادا (صدر)
  • کونٹا دی اولیووس (صدر کی رہائش گاہ)
  • چپاڈمالال رہائش (موسم گرما ہاؤس)

 بولیویا

  • کالاکوٹو محل (صدر)

 برازیل

Thumb
ایلوراڈا محل, براسیلیا
  • ایلوراڈا محل (صدر)

 چلی

  • کوئی بھی نہیں۔ صدر کی اپنی ذاتی رہائش گاہ کا استعمال کرتا ہے۔

 کولمبیا

  • نارینو محل (صدر)

 ایکواڈور

  • کارنڈیلٹ محل (صدر)

 گیانا

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 پیراگوئے

  • مبوویروچا روگا (صدر)

 پیرو

  • حکومتی محل (پیرو) (صدر)

 سرینام

  • صدارتی محل

 یوراگوئے

  • سواریز رہائش (صدر)

 وینیزویلا

  • میرافلورس محل (صدر)

ایشیا

وسط ایشیا

 قازقستان

  • اک اردو صدارتی محل (صدر)

 کرغیزستان

  • وائٹ ہاؤس اور گورنمنٹ ہاؤس یا صدارتی محل

 تاجکستان

  • صدارتی محل

 ترکمانستان

  • ترکمنباسی محل (صدر)

 ازبکستان

  • اقسارئے (صدر)

مشرقی ایشیاء

 چین

Thumb
زونگنانہائی, بیجنگ
  • زونگنانہائی
 ہانگ کانگ
Thumb
گورنمنٹ ہاؤس
  • گورنمنٹ ہاؤس (چیف ایگزیکٹو)

 جاپان

Thumb
کنتے, ٹوکیو
  • کوکیو، شاہی محل کے طور پر جانا ہے (شہنشاہ)

 شمالی کوریا

  • رئیونگسون رہائش (نیشنل ڈیفنس کمیشن کے چیئرمین)

 جنوبی کوریا

Thumb
چیونگ وا دے, سیول
  • چیونگ وا دے (صدر)

 مکاؤ

  • گورنمنٹ ہاؤس (چیف ایگزیکٹو)

 منگولیا

  • صدارتی محل

 تائیوان

Thumb
صدارتی عمارت, تائی پے
  • صدارتی عمارت (صدر)

جنوبی ایشیاء

 افغانستان

  • ارگ (صدر)

 بنگلادیش

  • بنگابہابان (صدر)
  • گونوبہابان (وزیر اعظم)

 بھوٹان

  • ڈچانچولنگ محل (بادشاہ)

 بھارت

Thumb
راشٹرپتی بھون, نئی دہلی
  • راشٹرپتی بھون (صدر)

 مالدیپ

  • مولیاگے (صدر)

 نیپال

 پاکستان

وفاقی
صوبائی

 سری لنکا

  • صدر ہاؤس (صدر)

جنوب مشرقی ایشیا

 برونائی دارالسلام

Thumb
آستانہ نور ایمان
  • آستانہ نور ایمان (سلطان)

 کمبوڈیا

  • خمارندا محل (بادشاہ)

 مشرقی تیمور

  • صدارتی رہائش (صدر)

 انڈونیشیا

Thumb
آستانہ مردیکا, جکارتہ

 لاؤس

  • صدارتی محل (صدر)

 ملائیشیا

Thumb
آستانی نگارا
وفاقی
  • آستانی نگارا، قومی محل بھی کہا جاتا ہے (بادشاہ)

 فلپائن

 سنگاپور

Thumb
آستانہ سنگاپور
  • آستانہ سنگاپور (صدر)

 تھائی لینڈ

Thumb
گرینڈ پیلس، بینکاک
  • گرینڈ پیلس (بادشاہ، سرکاری طور پر لیکن رہائشی نہیں)

 ویت نام

  • صدارتی محل

مغربی ایشیاء

 آرمینیا

  • صدارتی محل
  • #1 گورنمنٹ ہاؤس (وزیر اعظم) [2]

 آذربائیجان

  • صدارتی محل

 بحرین

  • رفاء محل (بادشاہ)

 قبرص

  • صدارتی محل

 جارجیا

  • صدارتی محل

 ایران

  • بیت رہبری صدارتی محل(سپریم لیڈر ایران)

 عراق

  • رضوانیہ محل: (صدر)
  • ریپبلکن محل: (وزیر اعظم)

 اسرائیل

Thumb
بیت اگہون, یروشلم.
  • بیت ہاناسی (صدر)
  • بیت اگہون (وزیر اعظم)

 اردن

  • رغدان محل ([بادشاہ)

 کویت

  • سیف محل (امیر)

 لبنان

Thumb
بیت عدن محل
  • باعبدہ محل (صدر)
  • بیت عدن محل (صدر، موسم گرما)

 سلطنت عمان

  • العالم شاہی محل

 قطر

  • امیر کا محل (امیر)

 سعودی عرب

  • ریاض قصر ملک عبد اللہ بن عبد العزیز (پادشاہ)

 سوریہ

  • صدارتی محل

 متحدہ عرب امارات

  • صدارتی دیوان (صدر)

 یمن

  • صدارتی محل

یورپ

 البانیا

  • صدارتی محل ترانا

 آسٹریا

Thumb
بالہاوئسپیلس
  • ہوفبرگ امپیریل محل (صدر)
  • بالہاوئسپیلس (چانسلر)

 بیلاروس

  • درازدے (صدر)

 بلجئیم

  • شاہی محل (بادشاہ)

 بوسنیا و ہرزیگووینا

  • ایوان صدر کی عمارت

 بلغاریہ

Thumb
آکسینو گراڈ محل, بلغاریہ
  • لارگو (وزراء کی کونسل)
  • آکسینو گراڈ محل (صدر)

 کرویئشا

  • ایوان صدر (صدر)

 چیک جمہوریہ

  • پراگ قلعہ (صدر)

 ڈنمارک

Thumb
امیلنبورگ پیلس
  • گراستن محل (بادشاہ، موسم گرما کی رہائش گاہ)
  • امیلنبورگ پیلس (بادشاہ، موسم سرما کی رہائش گاہ)

 استونیا

  • کاڈریورگ انتظامی عمارت (صدر)

 فن لینڈ

  • صدارتی محل (صدر)

 فرانس

Thumb
ایلیسی محل
Thumb
ہوٹل میٹگنن
  • ایلیسی محل (صدر)
  • ہوٹل میٹگنن (وزیر اعظم)

 جرمنی

Thumb
ولا ہیمرشمٹ

موجودہ

Thumb
وفاقی چانسلری
Thumb
شوامبرگ محل

وفاقی

  • بیلیوو محل (صدر برلن رہائش گاہ)
  • ولا ہیمرشمٹ (صدر، بون دوسری رہائش گاہ)
  • جرمن چانسلری] (چانسلر برلن رہائش گاہ)
  • شوامبرگ محل (چانسلر، بون میں دوسری رہائش گاہ)

 یونان

  • صدارتی مینشن (صدر، سابقہ بادشاہ)
  • میکیموس مینشن (وزیر اعظم)

 مجارستان

Thumb
بودا کیسل، بڈاپسٹ
  • سینڈور محل (صدر)

 آئس لینڈ

  • بساستٹاڈیر (صدر)

 جمہوریہ آئرلینڈ

  • اراس اچتارائین (صدر)

 اطالیہ

Thumb
کوئرینیل محل
  • کوئرینیل محل، روم (صدر)

 لٹویا

  • ریگا قلعہ (صدر)

 لیختینستائن

  • ویڈوز کیسل (پرنس)

 لتھووینیا

Thumb
صدارتی محل
  • صدارتی محل

 لکسمبرگ

  • گرینڈ ڈوسل محل (بادشاہ)

 جمہوریہ مقدونیہ

  • ولاووڈنو

 مالٹا

  • سان انتون محل (صدر کی سرکاری رہائش گاہ)

 مالدووا

  • صدارتی محل

 موناکو

  • پرنس کا محل ([پرنس موناکو)

 مونٹینیگرو

  • صدارتی محل

 نیدرلینڈز

Thumb
شاہی محل, ایمسٹرڈیم
  • شاہی محل (غیر ملکی شخصیات کے لیے سرکاری استقبالیہ محل)
  • ہوئس ٹن بوش (بادشاہ کی سرکاری رہائش گاہ)

 ناروے

Thumb
شاہی محل, اوسلو

 پولینڈ

Thumb
صدارتی محل, وارسا

 پرتگال

Thumb
اجودا قومی محل, لزبن.
Thumb
کیولوز قومی محل
  • بیلیم محل (صدر)
  • سینٹ بینتو کے محل (وزیر اعظم)

 رومانیہ

  • کیٹروسینی محل (صدر])

 روس

Thumb
گرینڈ کریملن محل
  • ماسکو کریملن (صدر)

 سربیا

Thumb
نوی دیور (نیا کورٹ)
  • نوی دیور (صدر)

سابقہ

  • ستاری دوور (بادشاہ)

 سلوواکیہ

Thumb
گراسالکووچ محل
  • گراسالکووچ محل (صدر)

 سلووینیا

  • صدارتی محل, لیوبلیانا

 ہسپانیہ

Thumb
شاہی محل, میڈرڈ
  • شاہی محل، میڈرڈ (بادشاہ)

 سویڈن

شاہی

Thumb
شاہی محل اسٹاک ہوم
  • شاہی محل سٹاکہوم (1754 کے بعد سے سرکاری رہائش گاہ، لیکن 1981 کے بعد سے زیادہ استعمال میں نہیں)

وزیر اعظم

  • سیگر ہاؤس (وزیر اعظم)

 سویٹزرلینڈ

Thumb
وفاقی محل
  • وفاقی محل سوئٹزرلینڈ، برن

 ترکیہ

  • باسباکانلک کونوتو (وزیر اعظم)
  • كانكايا کوسکو (صدر)

سابقہ

 یوکرین

Thumb
مارینسکائی محل، کیف
  • مارینسکائی محل (صدر)

 مملکت متحدہ

Thumb
بکنگھم پیلس، لندن
  • بکنگھم پیلس (الزبتھ دوم کی سرکاری لندن رہائش گاہ)
  • ونڈسر کیسل (بادشاہ کی سرکاری رہائش گاہ)
  • 10 ڈاؤننگ سٹریٹ (وزیر اعظم)

علاقائی

 ویٹیکن سٹی

Thumb
اپوسٹولک محل، ویٹی کن
  • اپوسٹولک محل (پوپ)

اوقیانوسیہ

 آسٹریلیا

وفاقی

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

علاقائی

 جزائر کک

  • گورنمنٹ ہاؤس (ملکہ کا نمائندے)

 فجی

  • گورنمنٹ ہاؤس (صدر)

 ناورو

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

 نیوزی لینڈ

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)
  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل، آکلینڈ رہائش گاہ)
  • وزیر اعظم ہاؤس (وزیر اعظم)

علاقائی

 پاپوا نیو گنی

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

 سامووا

  • گورنمنٹ ہاؤس (چیف)

 جزائر سلیمان

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

 ٹونگا

  • شاہی محل (بادشاہ)

 تووالو

  • گورنمنٹ ہاؤس (گورنر جنرل)

 وانواٹو

  • اسٹیٹ ہاؤس (صدر)

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.