باب:پنجاب (پاکستان)
From Wikipedia, the free encyclopedia
- موضوعات
- ثقافت
- جغرافیہ
- صحت
- تاریخ
- ریاضی
- قدرت
- شخصیات
- فلسفہ
- مذہب
- معاشرہ
- ٹیکنالوجی
|
![]() |
بادشاہی مسجد 1673 میں اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد مغلوں کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور لاہور شہر کی شناخت بن چکی ہے۔ یہ فیصل مسجد اسلام آباد کے بعد پورے پاکستان کی دوسری بڑی مسجد ہے، جس میں بیک وقت 60 ہزار لوگ نماز ادا کرسکتے ہیں۔ اس مسجد کا انداز تعمیر جامع مسجد دلی سے بہت ملتا جلتا ہے جو کہ اورنگزیب کے والد شاہجہان نے 1648 میں تعمیر کروائی تھی۔
متعلقہ ابواب
چیزیں جو آپ کر سکتے ہیں
![Things you can do](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e6/Nuvola_apps_korganizer.svg/50px-Nuvola_apps_korganizer.svg.png)
- {{باب:پنجاب (پاکستان)}} کا پنجاب (پاکستان) سے متعلق مضامین میں مزید دیکھیے میں اضافہ کریں
- درخواست شدہ مضامین: پنجاب (پاکستان) پر ایک درخواست شدہ مضمون بنائیں
- تصاویر کی ضرورت ہے: لوگ، مزید ...
پنجابی میں ویکیپیڈیا
![]() |
|
![]() |
منتخب سوانح حیات
قائد اعظم محمد علی جناح (25 دسمبر 1876ء - 11 ستمبر 1948ء) ایک پاکستانی سیاستدان اور آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر تھے جن کی قیادت میں مسلمانوں نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی، یوں پاکستان کا قیام عمل میں آیا اور آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے۔ سرکاری طور پر پاکستان میں آپ کو قائدِ اعظم یعنی سب سے عظیم رہبر اور بابائے قوم یعنی “قوم کا باپ“ بھی کہا جاتا ہے۔ جناح کا یومِ پیدائش پاکستان میں قومی سطح پر منایا جاتا ہے، اس دن پاکستان میں عام تعطیل ہوتی ہے۔
آغاز میں آپ انڈین نیشنل کانگرس میں شامل ہوئے اور مسلم ہندو اتحاد کے حامی تھے۔ آپ ہی کی کوششوں سے 1916ء میں آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگرس میں معاہدہ ہوا۔ کانگرس سے اختلافات کی وجہ سے آپ نے کانگرس پارٹی چھوڑ دی اور مسلم لیگ کی قیادت میں شامل ہو گئے۔ آپ نے خودمختار ہندوستان میں مسلمانوں کے سیاسی حقوق کے تحفظ کی خاطر مشہور چودہ نکات پیش کئے۔ مسلم لیڈروں کے درمیان اختلافات کی وجہ سے آپ انڈیا چھوڑ کر برطانیہ چلے کئے۔ بہت سے مسلمان رہنماؤں خصوصا علامہ اقبال کی کوششوں کی وجہ سے آپ واپس آئے اور مسلم لیگ کی قیادت سنبھالی۔جناح عقائد کی نقطہء نظر سے ایک معتدل مزاج شیعہ مسلمان تھے۔[1][2][3][4][5]
کئی مسلمان رہنماؤں نے جناح کو 1934ء ہندوستان واپسی اور مسلم لیگ کی تنظیمِ نو کے لئے راضی کیا۔ جناح 1940ء کی قراردادِ پاکستان (قرار دادِ لاہور) کی روشنی میں مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ ریاست بنام پاکستان بنانے کے لئے مصروفِ عمل ہوگئے۔1946ء کے انتخابات میں مسلم لیگ نے مسلمانوں کی بیشتر نشستوں میں کامیابی حاصل کی اور جناح نے پاکستان کے قیام کے لئے براہ راست جدوجہد کی مہم کا آغاز کردیا، جس کے ردِ عمل کے طور پر کانگریس کے حامیوں نے جنوبی ایشیاء میں گروہی فسادات کروادئیے۔ مسلم لیگ اور کانگریس کے اتحاد کی تمام تر کوششوں کی ناکامی کے بعد
آخر کار برطانیہ کو پاکستان اور بھارت کی آزادی کے مطالبے کو تسلیم کرنا پڑا۔ بحیثیت گورنرجنرل پاکستان، جناح نے لاکھوں پناہ گزینوں کی آبادکاری، ملک کی داخلی و خارجی پالیسی، تحفظ اور معاشی ترقی کے لئے جدوجہد کی۔
(مزید...)
پنجاب (پاکستان) خبریں
- 10 اکتوبر، 2014: ملالہ یوسف زئی اور کیلاش ستیارتھی کو بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے پر،نوبل امن انعام دیا گیا۔
- 26 جولائی، 2014: پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر لی۔
- 3 جون، 2014: پاکستانی خاتون فٹبالر ہاجرہ خان مالدیپ کی لیگ میں۔
زمرہ جات
ویکی منصوبے
موضوعات
مربوط ویکیپیڈیا
پنجاب (پاکستان) ویکی اخبار پر | پنجاب (پاکستان) ویکی اقتباسات پر | پنجاب (پاکستان) ویکی کتب پر | پنجاب (پاکستان) ویکی منبع پر | پنجاب (پاکستان) وکشنری پر | پنجاب (پاکستان) ویکیمیڈیا اشتراک پر |
خبریں | اقتباسات | کتابیں اور کتابچے | متن | تعریفیں | تصاویر |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() | |
فیصل آباد | اسلام آباد | چترال | کراچی | لاہور |
- ولی نصر مسلمانوں کے آپس کے اختلافات مستقبل میں کیا شکل اختیار کرینگے۔ (ڈبلیو، ڈبلیو، نارٹن، 2006ء)، صفحہ نمبر88-90 ISBN 0-393-32968-2
- گلیز کیپل (14 اگست، 2006)۔ "شیعہ طاقت اور مغرب"۔ امریکن پراسپیکٹس۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2008 تحقق من التاريخ في:
|date=
(معاونت) - پاکستان پر لٹکتی مذہبی تلوار موتمر برائے خارجی تعلقات
- پاکستان اور اسرائیل کی حیرت انگیز مطابقت, سہ ماہی مشرق وسطیٰ