![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/12/K2_2006b.jpg/640px-K2_2006b.jpg&w=640&q=50)
کے ٹو
ایک خطے میں چین پاکستان کی سرحد پر واقع زمین پر واقع دوسرا بلند ترین پہاڑ بھی بھارت کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8611 میٹر/28251 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار 31 جولائی 1954ء کو دو اطالوی کوہ پیماؤں لیساڈلی اور کمپانونی نے سر کیا۔
اجمالی معلومات کے ٹو, بلند ترین مقام ...
کے ٹو | |
---|---|
![]() کے ٹو ، 2006ء کے موسم گرما میں | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 8,611 میٹر (28,251 فٹ) |
امتیاز | 4,017 میٹر (13,179 فٹ) |
انفرادیت | 1,316 کلومیٹر (4,318,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | دوسرا بلند ترین پہاڑ 2ویں درجہ پر پاکستان کا سب سے بلند پہاڑ |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 31 جولائی ، 1954ء![]() |
بند کریں
اسے ماؤنٹ گڈون آسٹن اور چوگو ری(چھوغو ری) یعنی بڑا پہاڑ بھی کہتے ہیں۔