آل انڈیا مسلم لیگ
برطانوی حکومت والے ہندوستان میں سیاسی جماعت / From Wikipedia, the free encyclopedia
کُل ہند مسلم لیگ (آل انڈیا مسلم لیگ) برطانوی انڈیا میں ایک سیاسی جماعت تھی اور برصغیر میں مسلم ریاست کی تشکیل میں سب سے زیادہ کارفرما قوت تھی۔ انڈیا کی تقسیم کے بعد بھی آل انڈیا مسلم لیگ انڈیا میں ایک اہم جماعت کے طور پر قائم رہی۔ خصوصاً کیرلا میں دوسری پارٹیوں کے ساتھ شامل ہو کر حکومت سازی کی۔ پاکستان کی تشکیل کے بعد مسلم لیگ اکثر موقعوں پر حکومت میں شامل رہی۔
اجمالی معلومات صدر, بانی ...
صدر | آغا خان سوم |
---|---|
بانی | نواب وقار الملک خواجہ سلیم اللہ آغا خان سوم سید امیر علی سيد نبی اللہ |
قائد رہنما | محمد علی جناح لیاقت علی خان محمد ظفر اللہ خان خواجہ ناظم الدین حسین شہید سہروردی فضل الحق ملک فیروز خان نون چودھری خلیق الزماں محمد علی بوگرہ |
تاسیس | 30 دسمبر 1906ء (1906ء-12-30)ء |
تحلیل | 14 اگست 1947 (1947-08-14)ء |
جانشین | مسلم لیگی تفرقہ پاکستان مسلم لیگ پاکستان مسلم لیگ |
صدر دفتر | لکھنؤ |
نظریات | مسلم قوم پرستی قدامت پسند دو قومی نظریہ ہندوستان میں مسلمانوں کے شہری حقوق |
مذہب | اسلام |
بین الاقوامی اشتراک | آل انڈیا مسلم لیگ (لندن باب) |
پارلیمانی نشستیں | 30 / 102 1945 کے عام انتخابات |
انتخابی نشان | |
ہلال اور ستارہ |
بند کریں