حسین شہید سہروردی
بنگلہ دیشی سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
حسین شہید سہروردی پاکستان کے سیاست دان تھے۔ آپ 1956ء سے 1957ء تک پاکستان کے وزیراعظم رہے۔ آپ قائد اعظم کے پسندیدہ افراد میں سے تھے۔ 16 اگست، 1946ء کے راست اقدام کے موقع پر آپ نے شہرت حاصل کی۔
اجمالی معلومات حسین شہید سہروردی, (بنگالی میں: হোসেন শহীদ সোহ্রাওয়ার্দী) ...
حسین شہید سہروردی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: হোসেন শহীদ সোহ্রাওয়ার্দী) | |||||||
پانچویں وزیر اعظم | |||||||
مدت منصب 12 ستمبر 1956ء – 17 اکتوبر 1957ء | |||||||
صدر | اسکندر مرزا | ||||||
| |||||||
وزیر دفاع پاکستان | |||||||
مدت منصب 12 ستمبر 1956ء – 17 اکتوبر 1957ء | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم بنگال | |||||||
مدت منصب 3 جولائی 1946ء – 14 اگست 1947ء | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 ستمبر 1892ء [1] مدناپور، مغربی بنگال | ||||||
وفات | 5 دسمبر 1963ء (71 سال)[1] بیروت | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
مدفن | ڈھاکہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | بنگلہ دیش عوامی لیگ (1949–1963) آل انڈیا مسلم لیگ (1920–1947) | ||||||
زوجہ | ویرا ایکزاندروونا تیسکونکو کلایر | ||||||
اولاد | بیگم اختر سلیمان | ||||||
والد | زاہد سہروردی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کلکتہ سینٹ کیتھرینز کالج جامعہ اوکسفرڈ جامعہ عالیہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، بنگلہ | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں