![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5f/%25D8%25A5%25D8%25B3%25D8%25AD%25D8%25A7%25D9%2582_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25B1%25D8%25A7%25D9%2587%25D9%2588%25D9%258A%25D9%2587.png/640px-%25D8%25A5%25D8%25B3%25D8%25AD%25D8%25A7%25D9%2582_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25B1%25D8%25A7%25D9%2587%25D9%2588%25D9%258A%25D9%2587.png&w=640&q=50)
اسحاق بن راہویہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسحاق بن راہویہ (پیدائش: 161ھ/ 778ء– وفات: اتوار 15 شعبان 238ھ/ 29 جنوری 853ء) إسحاق بن إبراہيم بن مخلد حنظلی تميمی مروزی، ابو يعقوب ابن راہویہ: خراسان اور اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے۔خاندان خنظلہ، جو بنی تمیم کی شاخ ہے، سے تعلق تھا امام احمد بن حنبل امام بخاری امام مسلم امام ترمذي اور نسائی وغيرہم۔ کے اساتذہ میں سے تھے۔ آپ كبار حفاظ حدیث میں سے ایک ہیں۔بہت زیادہ شہروں کے سفر کیے اور حدیث کو اکٹھا کیا ان میں عراق، حجاز، شام اور يمن کے سفر بھی ہیں۔ مرو کے رہنے والے تھے جو خراسان کے مضافات میں سے تھا ان کے راہویہ لقب کی وجہ یہ ہے کہ ان کے والدین مکہ جا رہے تھے کہ یہ راستے میں پیدا ہوئے جس سے راہویہ کہلاتے ہیں۔
اجمالی معلومات اسحاق بن راہویہ, (عربی میں: إسحاق بن راهويه) ...
اسحاق بن راہویہ | |
---|---|
(عربی میں: إسحاق بن راهويه) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 778ء [1] ![]() مرو ![]() |
وفات | 29 جنوری 853ء (74–75 سال)[1] ![]() نیشاپور ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | محمد بن ادریس شافعی ، حسین بن علی الجعفی ، عبد الرحمن بن مہدی ![]() |
تلمیذ خاص | محمد بن اسماعیل بخاری ، مسلم بن حجاج ، ابو عیسیٰ محمد ترمذی ، احمد بن شعیب النسائی رضوان ، ابن قتیبہ دینوری ![]() |
پیشہ | محدث ![]() |
شعبۂ عمل | علم حدیث ![]() |
کارہائے نمایاں | مسند اسحاق بن راہویہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں