بخاری (خاندانی نام)
From Wikipedia, the free encyclopedia
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے بخاری (ضد ابہام)۔
بخاری، مرکزی اور مغربی ایشیا میں بخارا کے رہنے والوں کا خاندانی نام ہے۔ اس کو عربی میں البخاري کہتے ہیں۔ اس کو قرون وسط کی اسلامی دنیا میں نسبت کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔[1]