یہوداہ اسکریوتی
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہوداہ اسکریوتی یا اسخریوطی، عبرانی میں یہ نام "ایش قریتی" تھا جو بگڑ کر اسکریوتی ہو گيا۔ یسوع المسیح کا ایک رسول[2]،یہ شمعون اسکر یوتی کا بیٹا تھا۔ اس کے بارے مسیحی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس نے ہی کچھ رقم کے عوض مسیح کی مخبری کی تھی جس پر بعد میں شرمساری کی وجہ سے خودکشی کر لی۔[3]
اجمالی معلومات یہوداہ اسکریوتی, معلومات شخصیت ...
یہوداہ اسکریوتی | |
---|---|
یہوداہ اسکریوتی کی خودکشی کا منظر | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | یہودیہ |
وفات | 30ء کی دہائی یروشلم |
وجہ وفات | پھانسی [1]، دماغی چوٹ |
طرز وفات | حادثاتی موت ، خود کشی [1] |
شہریت | یہودیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | یسوع مسیح |
پیشہ ورانہ زبان | آرامی |
درستی - ترمیم |
بند کریں