ہیرودیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیرودیس (Herod) (عبرانی: הוֹרְדוֹס، Hordus; یونانی: Ἡρῴδης، Hērōdēs) [12][13][14][15][16] جسے ہیرودیس اعظم (Herod the Great) اور ہیرودیس اول (Herod I) بھی کہا جاتا ہے یہودیہ کا رومی بادشاہ تھا۔[17][18][19] اسے ایک پاگل کے طور پر بیان کیا جاتا ہے جس نے اپنے ہی خاندان اور ایک بڑی تعداد میں ربیوں کو قتل کروایا۔[20]
اجمالی معلومات ہیرودیس, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عبرانی میں: הוֹרדוֹס)،(لاطینی میں: Herodus) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 74 ق مء ادوم | |||
وفات | سنہ 4 ق مء [1][2] اریحا [3][4][5] | |||
وجہ وفات | گردے فیل | |||
مدفن | ہیرودیون | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
زوجہ | مالتاکی قلوپطرہ یروشلمی مریمنے [6] ڈورس [7] مریمنے دوم | |||
اولاد | ہیرودیس انتیپاس ، اولمپیاس ، انتیپاترس [8]، ہیرودیس ارخیلاوس ، سلومی ، ہیرودیس دوم ، ارسطوبیولس چہارم ، ہیرودیس فلپس ، ہیرودیس چہارم ، اسکندر بن ہیرودیس ، سلامپسیو | |||
والد | انتیپاتر ادومی | |||
والدہ | کپروس | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | ہیرودیسی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، سیاست دان [9][10][11]، شاہی حکمران | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں
ہیرودیس یہودیہ میں شاندار عمارتی منصوبوں کے لیے مشہور ہے جس میں ہیکل ثانی جسے ہیکل ہیرودیس (Herod's Temple) بھی کہا جاتا ہے، قیصریہ بحری کے مقام پر بندرگاہ کی تعمیر، مسادا کے مقام پر قلعہ اور ہیرودیون کی تعمیر شامل ہیں۔