![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c6/Kadapa_Montage.png/640px-Kadapa_Montage.png&w=640&q=50)
کڈپہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کڈپہ (انگریزی: Kadapa، تیلگو : కడప) بھارت، ریاست آندھرا پردیش کا ایک شہر ہے جو رائل سیما خطے میں ہے۔ کڈپہ ضلع کا ضلعی مرکز ہے۔ [5]
اجمالی معلومات کڈپہ Cuddapah, ملک ...
کڈپہ Cuddapah | |
---|---|
شہر | |
![]() Montage of Kadapa city. clockwise from Top Left: A Clock tower in Kadapa, Railway Station, An Industry near Kadapa, RIMS Dental College in Kadapa | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
علاقہ | رائل سیما |
ضلع | کڈپہ |
حکومت | |
• مجلس | میونسپل کارپوریشن |
رقبہ[1] | |
• کل | 164.08 کلومیٹر2 (63.35 میل مربع) |
بلندی | 138 میل (453 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 344,078 |
• کثافت | 2,100/کلومیٹر2 (5,400/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | تیلگو, اردو[2] |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 516001,516002,516003,516004 [3] |
ٹیلی فون کوڈ | 08562[4] |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP-04 |
ویب سائٹ | کڈپہ میونسپل کارپوریشن |
بند کریں