بھارت کے اضلاع
بھارت کی ذیلی تقسیم / From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع (انگریزی: district؛ ہندی: ज़िला ) بھارت کی ریاست یا یونین علاقے کی انتظامی اکائی ہے۔ کچھ صورتوں میں اضلاع کی مزید ذیلی تقسیمیں بھی ہیں، اور کچھ میں انہیں براہ راست تحصیل یا تعلقہ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 2019ء کے مطابق، بھارت کے مجموعی طور پر 725 اضلاع ہیں۔ [1] 2011ء کی مردم شماری میں ان کی تعداد 640 تھی جبکہ 2001ء کی مردم شماری میں ان کی تعداد 593 تھی۔ [2]
اجمالی معلومات ضلعDistrict ज़िला, زمرہ ...
ضلع District ज़िला | |
---|---|
<maplink>: Couldn't parse JSON: کنٹرول حروف میں نقص، ممکنہ طور پر انہیں غلط کوڈ کیا گیا ہے | |
زمرہ | درجہ دوم انتظامی تقسیم |
مقام | بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے |
شمار | 727 (as of 2019) |
آبادیاں | سب سے زیادہ: تھانے، مہاراشٹر—11,060,148 (2011 مردم شماری) سب سے کم: بالائی دیبانگ وادی، اروناچل پردیش—8,004 (2011 مردم شماری) |
علاقے | سب سے بڑا: کچھ، گجرات—45,652 کلومیٹر2 (17,626 مربع میل) سب سے چھوٹا: ماہے، پدوچیری—8.69 کلومیٹر2 (3.36 مربع میل) |
حکومت | ضلعی انتظامیہ (ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن) |
ذیلی تقسیمات | تحصیل، تعلقہ، منڈل بلاکس |
بند کریں