بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے
بھارت کی ریاستیں / From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت ایک وفاقی اتحاد ہے جس میں کل 29 وفاقی ریاستیں اور 7 یونین علاقہ جات ہیں۔ اس طرح کل تعداد 36 ہوئی۔ یہ ریاستیں اور یونین علاقے اضلاع میں منقسم ہوتے ہیں اور اس طرح بھارت کی انتظامی تقسیم بنتی چلی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے, زمرہ ...
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے | |
---|---|
[[File:{| cellpadding=2
|
|}
<maplink>: Couldn't parse JSON: نحوی غلطی |frameless]] | |
زمرہ | وفاقی ریاست |
مقام | بھارت |
شمار | 29 ریاستیں 7 مرکزی علاقہ جات |
آبادیاں | ریاستیں: سکم – 610,577 (کم ترین); اتر پردیش – 199,812,341(بلند ترین) مرکزی علاقہ جات: لکشادیپ – 64,473 (کم ترین); دہلی – 16,787,941 (بلند ترین) |
علاقے | ریاستیں: 3,702 کلومیٹر2 (1,429 مربع میل) گوا – 342,269 کلومیٹر2 (132,151 مربع میل) راجستھان مرکزی علاقہ جات: 32 کلومیٹر2 (12 مربع میل) لکشادیپ – 8,249 کلومیٹر2 (3,185 مربع میل) جزائر انڈمان و نکوبار |
حکومت | ریاستی حکومت، حکومت ہند (مرکزی علاقہ جات) |
ذیلی تقسیمات | ضلع، بھارت کی انتظامی تقسیم |
بند کریں