تامل ناڈو (تامل: audio speaker iconதமிழ்நாடு ) یعنی "تامل لوگوں کا ملک"۔ بھارت کی 29 ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ اس کا دار الحکومت چینائی شہر ہے۔ بلحاظ رقبہ یہ ریاست بھارت کی 11ویں اور بلحاظ آبادی ساتویں ریاست ہے۔[7][8] یہ ریاست مدراس ریاست کے نام سے بھی موسوم تھی۔ اس کی دار الحکومت چینائی کا پرانا نام مدراس تھا۔ اسی کے نام سے ریاست کو بھی جانا جاتا تھا۔ لیکن قدیم دور میں اس ریاست کا نام دراوڑ ناڈو تھا۔

 

اجمالی معلومات تامل ناڈو, منسوب بنام ...
تامل ناڈو
(تمل میں: தமிழ்நாடு)
(تیلگو میں: తమిళనాడు)
(ملیالم میں: തമിഴ്‌നാട്)
(کنڑا میں: ತಮಿಳುನಾಡು)  ویکی ڈیٹا پر  (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تامل ناڈو
Thumb
 

Thumb
تامل ناڈو
نشان

منسوب بنام تمل   ویکی ڈیٹا پر  (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 26 جنوری 1950  ویکی ڈیٹا پر  (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت چنئی [4]  ویکی ڈیٹا پر  (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات Coordinates: Unable to parse latitude as a number:لوا خطا ماڈیول:Coordinates میں 235 سطر پر: attempt to perform arithmetic on local 'degrees' (a nil value)۔
Invalid arguments have been passed to the {{#coordinates:}} function
رقبہ
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
اوقات بھارتی معیاری وقت   ویکی ڈیٹا پر  (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان تمل [5]  ویکی ڈیٹا پر  (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IN-TN[6]  ویکی ڈیٹا پر  (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
انسانی ترقیاتی اشاریہ کم 0.666 (medium)
دفتری زبانیں تمل زبان
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1255053  ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Thumb
بند کریں
Thumb
تمل ناڈو۔

تصاویر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.