کلن (علاقہ) ( جرمنی: Cologne) جرمنی کا ایک سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر، شہر اور ہینسیٹک شہر جو کولون (علاقہ) میں واقع ہے۔

اجمالی معلومات Köln, ملک ...

Köln
شہر
سرکاری نام
Thumb
From top left to bottom:
Hohenzollern Bridge by night, Great St. Martin Church, Colonius TV-tower, Cologne Cathedral, Kranhaus buildings in Rheinauhafen, MediaPark, people celebrating Cologne Carnival, and Kölnarena.
Thumb
پرچم
Thumb
قومی نشان
Cologne within North Rhine-Westphalia
Thumb
ملکجرمنی
ریاستنورڈرائن ویسٹ فالن
انتظامی علاقہCologne
ضلعUrban districts of Germany
قیام38 BC
حکومت
  لارڈ میئرJürgen Roters (SPD)
رقبہ
  کل405.15 کلومیٹر2 (156.43 میل مربع)
بلندی37 میل (121 فٹ)
آبادی (2014-12-31)[1]
  کل1,046,680
  کثافت2,600/کلومیٹر2 (6,700/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
  گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
پوسٹل کوڈ50441–51149
ڈائلنگ کوڈ0221, 02203 (Porz)
گاڑی کی نمبر پلیٹK
ویب سائٹwww.stadt-koeln.de
بند کریں

کولون وفاقی جمہوریہ جرمنی کا (برلن، ہیمبرگ اور میونخ کے بعد) چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے رائن کے دونوں اطراف میں آباد ہے۔ کولون میں واقع "کولون یونیورسٹی" یورپ کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ کولون کو آرٹ کا ایک مرکز شمار کیا جاتا ہے جس میں 30 سے زائد عجائب گھراور سینکڑوں آرٹ گیلریاں قائم ہیں۔ کولون کا تجارتی میلہ بہت سے تجارتی شوز کی میزبانی کرتا ہے۔

تفصیلات

کلن (علاقہ) کا رقبہ 405.15 مربع کیلومیٹر ہے، ہے کی مجموعی آبادی 37 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

جڑواں شہر

شہر کلن (علاقہ) کے جڑواں شہر لیورپول، اش-سور-الزیت، لیل، Liège، راٹرڈیم، ٹیورن، کیوٹو، تونس شہر، ترکو، Neukölln، کلوژ ناپوکا، تل ابیب، برشلونہ، بیجنگ، تھیسالونیکی، Cork، Corinto، انڈیاناپولس، وولگو گراد، Treptow-Köpenick، کاتوویتس، بیت اللحم، استنبول اور ریو دے جینیرو ہیں۔

اضلاع

کولون کے نو (9) اضلاع ہیں اور شہر کو دیگر 85 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

مقامی حکومت

کولون کی شہری انتظامیہ ایک رئیس بلدیہ یا میئر اور تین نائب رئیساء یا ڈپٹی میئرز اور منتخب بلدیاتی نما ئندوں یا کونسلرز پر مشتمل ہوتی ہے۔ ان کونسلرز کی میعاد مدت 5 سال جبکہ رئیس بلدیہ یا میئر کی میعاد مدت 6 سال ہے۔ کولون کے موجودہ رئیس شہر کا تعلق "سوشل ڈیموکریٹک پارٹی" سے ہے۔

آب و ہوا

کولون کا شمار وفاقی جمہوریہ جرمنی کر گرم شہروں میں ہوتا ہے۔

سیاحت

کولون کو سیاحتی اعتبار سے دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ اس شہر میں بے شمار عجائب گھر، آرٹ گیلریاں، ریستوران و سرائے، شراب خانے اور سیر و سیاحت کی بے شمار جگہیں واقع ہیں۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "Amtliche Bevölkerungszahlen"۔ Landesbetrieb Information und Technik NRW (بزبان الألمانية)۔ 23 September 2015

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.