From Wikipedia, the free encyclopedia
کم ایل سونگ (انگریزی: Kim Il-sung) (تلفظ: /ˈkɪm ˈɪlˈsʌŋˌ-ˈsʊŋ/;[15]) (کوریائی: Chosŏn'gŭl: 김일성؛ کوریائی تلفظ: [kimils͈ʌŋ]؛ (김성주) شمالی کوریا کا پہلا رہبر اعلیٰ تھا۔ وہ 1948ء سے 1994ء میں اپنی وفات تک اس عہدے پر قائم رہا۔ اس قبل وہ 1948ء سے 1972ء تک پریمیئر اور 1972ء سے 1994ء تک صدر بھی رہا۔
کم ایل سونگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(کوریائی میں: 김일성) | |||||||
مناصب | |||||||
رہبر اعلیٰ شمالی کوریا (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 9 ستمبر 1948 – 8 جولائی 1994 | |||||||
| |||||||
پریمیئر شمالی کوریا (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 9 ستمبر 1948 – 28 دسمبر 1972 | |||||||
چیئرمین ورکرز پارٹی کوریا | |||||||
برسر عہدہ 30 جون 1949 – 8 جولائی 1994 | |||||||
| |||||||
سپریم کمانڈر کورین پیپلز آرمی | |||||||
برسر عہدہ 4 جولائی 1950 – 24 دسمبر 1991 | |||||||
| |||||||
صدر جمہوری جمہوریہ کوریا (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 28 دسمبر 1972 – 8 جولائی 1994 | |||||||
داعمی صدر جمہوریہ | |||||||
آغاز منصب 5 ستمبر 1998 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (کوریائی میں: 김성주) | ||||||
پیدائش | 15 اپریل 1912ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 8 جولائی 1994ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][8] پیانگ یانگ | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
مدفن | فصر شمس کمسوسان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | فصر شمس کمسوسان | ||||||
شہریت | شمالی کوریا جاپانی کوریا سوویت اتحاد | ||||||
جماعت | ورکرز پارٹی کوریا (10 اکتوبر 1945–) کیمونسٹ پارٹی چین (1932–) | ||||||
زوجہ | کم جونگ سوک (1941–1949) کم سونگ اے | ||||||
اولاد | کم جونگ ایل ، کم مان ایل ، کم کیونگ ہوئی ، کم پیونگ ایل | ||||||
والد | کم ہیونگ جک | ||||||
والدہ | کانگ پان سوک | ||||||
بہن/بھائی | کم یونگ جو | ||||||
خاندان | کم خاندان (شمالی کوریا) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [9]، مصنف ، یاداشت نگار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | کوریائی زبان [10][11]، چینی زبان ، روسی | ||||||
مؤثر | جوزف استالن ، کم ہیونگ جک [12] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | شمالی کوریا | ||||||
شاخ | کورین پیپلز آرمی ، سرخ فوج [13] | ||||||
عہدہ | کپتان (1942–) | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری چین-جاپانی جنگ ، سوویت-جاپانی جنگ ، کوریا جنگ ، سرد جنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
آرڈر آف کلمنت گوتوالد (1987)[14] آرڈر آف جوز مارٹی (1986) آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1973) آرڈر آف لینن (1972)[13] ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (1971) قومی اعزاز مڈغاسکر ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا آرڈر آف کارل مارکس آرڈر آف نیشنل فلیگ آرڈر آف اگسٹو سیزر سنڈینو نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.