کلارا ہٹلر
From Wikipedia, the free encyclopedia
کلارا ہٹلر (Klara Hitler) پیدائشی نام کلارا پولزل (Klara Pölzl) ایک آسٹرین خاتون تھی جو الوئس ہٹلر کی بیوی اور نازی آمر ایڈولف ہٹلر کی ماں تھی۔[3]
اجمالی معلومات کلارا ہٹلر Klara Hitler, (جرمنی میں: Klara Hitler) ...
کلارا ہٹلر Klara Hitler | |
---|---|
(جرمنی میں: Klara Hitler) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Klara Pölzl) |
پیدائش | 12 اگست 1860(1860-08-12) آسٹریا |
وفات | 21 دسمبر 1907(1907-12-21) (عمر 47 سال) آسٹریا |
وجہ وفات | سرطان پستان |
مدفن | لیونڈنگ [1] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | آسٹریائی سلطنت آسٹریا-مجارستان |
مذہب | رومن کیتھولک |
شریک حیات | الوئس ہٹلر (1885–1903; وفات) |
اولاد | گستاو ہٹلر (10 مئی 1885 - 8 دسمبر 1887) ایڈا ہٹلر (23 ستمبر 1886 - 2 جنوری 1888) اوٹو ہٹلر (1887 - 1887) ایڈولف ہٹلر (20 اپریل 1889 - 30 اپریل 1945) ایڈمنڈ ہٹلر (24 مارچ 1894 - 28 فروری 1900) پاؤلا ہٹلر (21 جنوری 1896 - 1 جون 1960) سوتیلی اولاد:[2] الوئس ہٹلر, جونیئر (13 جنوری 1882 - 20 مئی 1956) انجیلا ہٹلر (28 جولائی 1883 - 30 اکتوبر 1949) |
تعداد اولاد | |
والدین | جوہان بیپٹسٹ پونزل جوہانا ہیدلر |
عملی زندگی | |
پیشہ | گھریلو خدمت گزار |
درستی - ترمیم |
بند کریں