پاؤلا ہٹلر
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاؤلا ہٹلر (Paula Hitler) ایڈولف ہٹلر کی چھوٹی بہن اور الوئس ہٹلر کی ان کی تیسری بیوی کلارا پولزل سے آخری اولاد تھی۔ پاؤلا ایڈولف ہٹلر کے بہن بھائیوں میں سے جوانی تک زندہ رہنے والی اکیلی سگی بہن تھی۔
- این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=hka2014821837 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
اجمالی معلومات پاؤلا ہٹلر Paula Hitler, (جرمنی میں: Paula Hitler) ...
پاؤلا ہٹلر Paula Hitler | |
---|---|
(جرمنی میں: Paula Hitler) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جنوری 1896(1896-01-21) آسٹریا |
وفات | 1 جون 1960(1960-60-01) (عمر 64 سال) مغربی جرمنی |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ویانا بیرشتسگادن (1 دسمبر 1952–1 جون 1960) |
قومیت | آسٹریائی جرمن |
دیگر نام | پاؤلا ولف |
والدین | الوئس ہٹلر کلارا ہٹلر |
والد | الوئس ہٹلر |
والدہ | کلارا ہٹلر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [1] |
وجہ شہرت | ایڈولف ہٹلر کی بہن |
درستی - ترمیم |
بند کریں