![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5a/Caracalla_MAN_Napoli_Inv6033_n01.jpg/640px-Caracalla_MAN_Napoli_Inv6033_n01.jpg&w=640&q=50)
کاراکالا
رومی شہنشاہ (188-217) / From Wikipedia, the free encyclopedia
مارکوس اوریلیوس انتونیوس "کاراکالا" (انگریزی: Marcus Aurelius Antoninus "Caracalla") ایک رومی شہنشاہ تھا جس کا دور حکومت 198ء سے 217ء تک تھا۔ وہ شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس اور ملکہ جولیا ڈومنا کا بڑا بیٹا تھا۔
اجمالی معلومات کاراکالا, معلومات شخصیت ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Lucius Septimius Bassianus)،(لاطینی میں: Marcus Aurelius Antoninus Augustus)،(لاطینی میں: Caracalla)،(لاطینی میں: Caracallus) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (لاطینی میں: Lucius Septimius Bassianus) ![]() | ||||||
پیدائش | 4 اپریل 188ء [1][2][3] ![]() | ||||||
وفات | 8 اپریل 217ء (29 سال)[1][2][3] ![]() حاران ![]() | ||||||
وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ ![]() | ||||||
مدفن | قلعہ سینٹ اینجلو ![]() | ||||||
طرز وفات | قتل ![]() | ||||||
شہریت | قدیم روم ![]() | ||||||
اولاد | ایلاگابالوس ، سویروس ایلیکساندر ![]() | ||||||
والد | سیپتیموس سویروس [1] ![]() | ||||||
والدہ | جولیا ڈومنا [1][4] ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | زمرہ:سیویرن شاہی سلسلہ ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
رومی شہنشاہ ![]() | |||||||
برسر عہدہ 198 – 8 اپریل 217 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، شاہی حکمران ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں