انسان کا انسان کے ہاتھوں قتل جس میں انسان کا گلا کاٹنا، مارنا، قتل کرنا، حادثاتی موت اور باجواز قتل سب شامل ہی From Wikipedia, the free encyclopedia
انسان کشی (لاطینی: Homicidium، لاطینی: homo انسان + لاطینی: caedere قتل کرنا) انسان کا انسان کے ہاتھوں قتل جس میں انسان کا گلا کاٹنا، مارنا، قتل کرنا، حادثاتی اور بلا جواز قتل سب شامل ہیں۔[1]
مجرمانہ قتل یا مجرمانہ مردم کشی کی مختلف شکلیں ہیں جن میں نادانستہ قتل بھی شامل ہے۔ کسی مجرمانہ قتل کو قتل کے طریقے سے شناخت کیا جاتا ہے کہ کس قسم کا ہے۔ بعض عدالتوں میں اقدام قتل کی بعض قسموں پر از خود سزائے موت کا حکم لگا دیا جاتا ہے۔[2]
چنانچہ کیلی فورنیا کے تعزیراتی قوانین کی دفعہ 401 کے تحت خود کشی قتل کے زمرے میں شامل نہیں، البتہ کسی دوسرے کی اقدام خود کشی میں مدد کرنا مجرمانہ قتل کے زمرے میں آ سکتا ہے۔[3] جبکہ بھارت میں یہ غیر قانونی سمجھا جاتا ہے کیونکہ تعزیرات ہند کی دفعہ 309 کے تحت اقدام خود کشی کو جرم کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔[4][5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.