سیپتیموس سویروس
193 سے 211 تک رومی شہنشاہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سیپتیموس سویروس (انگریزی: Septimius Severus) ایک رومی شہنشاہ تھا جس کا دور حکومت 193ء سے 211ء تک تھا۔ وہ افریقا کے رومی صوبے لبدہ کبری میں پیدا ہوا۔
اجمالی معلومات سیپتیموس سویروس, معلومات شخصیت ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Lucius Septimius Severus Pius Pertinax Augustus Arabicus Adiabenicus)،(لاطینی میں: Lucius Septimius Severus) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (لاطینی میں: Lucius Septimius Severus) | ||||||
پیدائش | 11 اپریل 146ء [1] لبدہ کبری [1] | ||||||
وفات | 4 فروری 211ء (65 سال)[1] ایبروراکوم [1] | ||||||
مدفن | قلعہ سینٹ اینجلو | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | قدیم روم | ||||||
زوجہ | جولیا ڈومنا (187–211)[2] | ||||||
اولاد | کاراکالا ، جیتا (شہنشاہ) [3] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | زمرہ:سیویرن شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
قدیم رومی سینیٹر | |||||||
آغاز منصب 173 | |||||||
رومی گورنر | |||||||
آغاز منصب 191 | |||||||
رومی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 9 اپریل 193 – 4 فروری 211 | |||||||
| |||||||
رومی کونسل | |||||||
برسر عہدہ 194 – 194 | |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، شہنشاہ [4] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، فونیقی زبان ، قدیم یونانی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں