From Wikipedia, the free encyclopedia
قدیم روم (Ancient Rome) آٹھویں صدی ق م میں اطالوی جزیرہ نما میں شروع ہونے والی ایک اطالوی تہذیب تھی۔ یہ بحیرہ روم کے ساتھ واقع تھی اور اس کا مرکز روم تھا۔ اس کا شمار قدیم دنیا کی عظیم عالمی سلطنتوں میں کیا جاتا ہے۔[1] یک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 50 سے 90 ملین نفوس پر مشتمل تھی جو دنیا کی آبادی کا تقریبا 20 فیصد تھا، جبکہ اپنے عروج پر اس کا رقبہ تقریباہ تقریبا 6.5 ملین مربع کلومیٹر (2.5 ملین مربع میل) تھا۔[2][3][4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.