ڈونلڈ رمسفیلڈ
امریکی سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈونلڈ رمسفیلڈ امریکی حکومت کی تاریخ میں سب سے کم عمر اور عمر میں سب سے بڑے وزیرِ دفاع تھے، پہلی بار انھوں نے یہ عہدہ 1975ء میں صدر جیرلڈ فورڈ کے دورِ حکومت میں سنبھالا جب ان کی عمر 43 سال تھی، دوسری مرتبہ یہی عہدہ انھوں نے 2001ء میں صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں سنبھالا تب ان کی عمر 74 سال تھی، رمسفیلڈ وہ پہلے شخص بھی تھے جس نے ایک ہی عہدہ دو مختلف ادوار میں سنبھالا۔
اجمالی معلومات ڈونلڈ رمسفیلڈ, (انگریزی میں: Donald Rumsfeld) ...
ڈونلڈ رمسفیلڈ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Donald Rumsfeld) | |||||||
13th and 21st United States Secretary of Defense | |||||||
مدت منصب جنوری 20, 2001 – دسمبر 18, 2006 | |||||||
صدر | جارج ڈبلیو بش | ||||||
نائب | Paul Wolfowitz Gordon England | ||||||
| |||||||
مدت منصب نومبر 20, 1975 – جنوری 20, 1977 | |||||||
صدر | جیرالڈ فورڈ | ||||||
نائب | Bill Clements | ||||||
| |||||||
6th White House Chief of Staff | |||||||
مدت منصب ستمبر 21, 1974 – نومبر 20, 1975 | |||||||
صدر | جیرالڈ فورڈ | ||||||
| |||||||
9th United States Ambassador to NATO | |||||||
مدت منصب فروری 2, 1973 – ستمبر 21, 1974 | |||||||
صدر | رچرڈ نکسن جیرالڈ فورڈ | ||||||
| |||||||
3rd Director of the Office of Economic Opportunity | |||||||
مدت منصب مئی 27, 1969 – دسمبر 11, 1970 | |||||||
صدر | رچرڈ نکسن | ||||||
| |||||||
مدت منصب جنوری 3, 1963 – مارچ 20, 1969 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 جولائی 1932ء [1][2][3][4][5] شکاگو | ||||||
وفات | 29 جون 2021ء (89 سال)[6] ٹاوس، نیو میکسیکو [7] | ||||||
مدفن | آرلنگٹن قومی قبرستان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
مذہب | پریسبیٹیرین کلیسیا | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
اولاد | Valerie Marcy Nick | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، سفارت کار ، مصنف ، کاروباری شخصیت ، سرکاری ملازم [8]، وزیر دفاع [9] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11][12] | ||||||
شعبۂ عمل | سرکاری ملازمت [13]، وزارت دفاع [13] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ | ||||||
شاخ | United States Navy | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں