پوجا بترا
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوجا بترا (انگریزی: Pooja Batra) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو امریکا میں بھی ٹی وی سیریز میں اداکاری کر چکی ہیں۔[3] پوجا نے 1993 میں فیمینا مس انڈیا انٹرنیشنل کا تاج پہنا۔
اجمالی معلومات پوجا بترا, معلومات شخصیت ...
پوجا بترا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 اکتوبر 1976ء (48 سال)[1] فیض آباد |
رہائش | فیض آباد |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شریک حیات | نواب شاہ (4 جولائی 2019–)[2] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ساورتی بائی پھالے پونہ یونیورسٹی |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، شریک مقابلہ حسن |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم ، انگریزی ، ہندی |
(1973-10-27) اکتوبر 27, 1973 (عمر 50 برس) فیض آباد, اتر پردیش, بھارت | |
نامزدگیاں | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (1998) زی سائن اعزاز برائے بہترین معاون کردار – اداکارہ (1998) | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں