ساوتری بائی پھلے پونہ یونیورسٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ساوتری بائی پھلے پونہ یونیورسٹی جس کا پرانا نام پونہ یونیورسٹی ہے مغربی بھارت میں ریاست مہاراشٹر کے شہر پونہ میں واقع ایک یونیورسٹی ہے جو 1949ء میں قائم ہوئی۔ یونیورسٹی کا رقبہ 411 ایکڑ (1.66 کلومیٹر) پر محیط ہے[2] اور اس میں 43 شعبے مصروف عمل ہیں۔ اس یونیورسٹی کا نام ساوتری بائی پھلے کے نام پر رکھا گیا ہے جو انیسویں صدی عیسوی کی ایک سماجی مصلح تھی اور خواتین کی تعلیم و آزادی کی زبردست داعی تھیں۔ پونہ شہر میں واقع کالج، شعبے اور تحقیقی ادارے اس یونیورسٹی سے ملحق ہیں۔
اجمالی معلومات سابقہ نام, شعار ...
ساوتری بائی پھلے پونہ ودیا پیٹھ | |
سابقہ نام |
|
---|---|
شعار | यःक्रियावान् स पण्डितः (سنسکرت) |
اردو میں شعار | "دانشمند وہ ہے جو محنت جاری رکھتا ہے"[1] |
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 10 فروری 1949ء (1949ء-02-10) |
چانسلر | گورنر مہاراشٹر |
وائس چانسلر | نتن کرمالکر |
مقام | پونے، ، بھارت |
کیمپس | شہری علاقہ |
وابستگیاں | UGC |
ویب سائٹ | www |
بند کریں