پشاور زلمی
پاکستانی ڈومیسٹک فرنچائز کرکٹ ٹیم / From Wikipedia, the free encyclopedia
پشاور زلمی پشتو: پېښور زلمي ; لفظی معنی "پشاور کا نوجوان") ایک پاکستانی فرنچائز ٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان سپر لیگ میں کھیلتی ہے اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور کی نمائندگی کرتی ہے۔ ٹیم جاوید آفریدی کی ملکیت ہے۔ پشاور زلمی کا قیام 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے افتتاحی اعلان کے بعد کیا گیا تھا۔ [4] بابر اعظم موجودہ کپتان اور ڈیرن سیمی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ہیں۔
اجمالی معلومات عرف, افراد کار ...
Peshawar Zalmi | |||
![]() | |||
عرف | خپل ٹیم (ہماری ٹیم) پیلا طوفان | ||
---|---|---|---|
افراد کار | |||
کپتان | بابر اعظم | ||
کوچ | ڈیرن سیمی | ||
مالک | جاوید آفریدی[1][2] | ||
معلومات ٹیم | |||
شہر | پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان | ||
![]() | |||
تاسیس | 2015؛ 9 برس قبل (2015) | ||
ارباب نیاز اسٹیڈیم[3] | |||
گنجائش | 35,000 (تعمیر نو کے بعد) | ||
تاریخ | |||
پی ایس ایل جیتے | 1 (2017) | ||
باضابطہ ویب سائٹ: | www | ||
| |||
بند کریں
ٹیم کی جانب سے کامران اکمل سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں، [5] جبکہ وہاب ریاض سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی ہیں۔