ارباب نیازاسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ارباب نیاز اسٹیڈیم ٹیسٹ کرکٹ کا میدان ہے جو پشاور میں واقع ہے۔ یہ اس سے پہلے پشاور کرکٹ ٹیم کے لیے مخصوص پشاور کلب گراؤنڈ کے نام سے مشہور تھا لیکن 1985ء میں اسے بین الاقوامی کرکٹ کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ اس اسٹیڈیم میں 1984ء سے اب تک تقریباً 17 ایک روزہ جبکہ 1995ء سے اب تک تقریباً 7 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ اس اسٹیڈیم میں تقریباً 20000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
اجمالی معلومات میدان کی معلومات, مقام ...
شاہی باغ مدرج | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | پشاور |
گنجائش | 20,000 |
ملکیت | خیبر پختونخوا سپورٹس بورڈ |
مشتغل | ضلعی کرکٹ انتظامیہ |
متصرف | پشاور، پشاور، خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم پاکستان |
اینڈ نیم | |
پویلین اینڈ کالج اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 8 ستمبر- 11 ستمبر 1995:![]() ![]() |
آخری ٹیسٹ | 27 - 30 اگست پاکستان بمقابلہ بنگہ دیش- 27-30 اگست 2003 2009:![]() ![]() |
پہلا ایک روزہ | 2 نومبر 1984:![]() ![]() |
آخری ایک روزہ | 6 فروری 2006:![]() ![]() |
بمطابق 29 اگست 2009 ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/58988.html ارباب نیاز اسٹیڈیم، کرک انفو |
بند کریں