پراگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
پراگ (Prague) چیک جمہوریہ کا دارالحکومت اور سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی مرکز ہے۔ یہ چیک جمہوریہ کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ وسطی بوہیمیا میں دریائے ولتواوا کے کنارے واقع یہ شہر تقریبا 12 لاکھ آبادی کا حامل ہے۔
اجمالی معلومات پراگ, تاریخ تاسیس ...
پراگ | |
---|---|
(چیک میں: Praha)[1](چیک میں: hlavní město Praha)[2] | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 8ویں صدی |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | چیک جمہوریہ (1 جنوری 1993–)[3] چیکوسلوواکیہ (9 مئی 1945–31 دسمبر 1992) آسٹریا-مجارستان (30 مارچ 1867–28 اکتوبر 1918) آسٹریائی سلطنت (11 اگست 1804–29 مارچ 1867) چیکوسلوواکیہ (28 اکتوبر 1918–14 مارچ 1939) بوہیمیا مقدس رومی سلطنت [4][5] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | چیک جمہوریہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 50°05′15″N 14°25′17″E [6] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | برلن (10 جون 1995–) کوپن ہیگن میامی-ڈیڈ کاؤنٹی، فلوریڈا نورنبرگ (3 ستمبر 1990–)[7] لکسمبرگ گوانگژو ہامبرگ (1990–) ہلسنکی نیم (شہر) (1967–) پریشوو راس العین، اسرائیل [8] بامبرگ (1992–) برسلز شہر فرینکفرٹ (11 مئی 1990–)[9] یروشلم ماسکو سینٹ پیٹرز برگ (1992–2 ستمبر 2014)[10][11] شکاگو تائی پے (13 جنوری 2020–)[12] تیرنی فیرارا ترینتو مونتسا لیچہ ناپولی ولنیس استنبول صوفیہ بیونس آئرس ایتھنز براٹیسلاوا [13] میدرد تونس شہر برسلز فوئینکس، اریزونا تیرانا کیوٹو (15 اپریل 1996–) کیلی بیجنگ (–7 اکتوبر 2019)[14] شنگھائی (–13 جنوری 2020)[15] تبلیسی (2015–)[16] |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )، 00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
گاڑی نمبر پلیٹ | |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 2 |
آیزو 3166-2 | CZ-10 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3067696 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
پراگ دار الحکومت ہے اس لیے ملک کے دونوں اعلی ترین عہدیداران صدر اور وزیر اعظم کی رہائش گاہیں بھی یہیں واقع ہیں۔ چیک پارلیمان کے دونوں ایوان اور اعلی عدالت بھی یہیں قائم ہیں۔
شہر "سو میناروں کا شہر" اور "شہرِ زریں" کے نام سے بھی مشہور ہے۔ 1992ء سے پراگ کا تاریخی مرکز یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے مقامات میں شامل ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق پراگ کا قلعہ دنیا کے قدیم قلعوں میں سب سے بڑا ہے۔