ٹیلی گرام (سافٹ ویئر)
From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹیلی گرام (انگریزی: Telegram) ایک کراس پلیٹ فارم میسنجر ہے اور اس کے کلائنٹ آزاد مصدر ہیں۔ ٹیلی گرام صارفین اس میسنجر کے ذریعہ انکرپٹڈ ڈیٹا، تصاویر، ویڈیوز، سیلف ڈسٹرکٹنگ پیغامات اور ہر طرح کی دستاویزوں کا تبادلہ کرسکتے ہیں۔ اصلاً ٹیلی گرام اینڈرائیڈ اور آئی او ایس (بشمول ٹیبلیٹس اور نان وائے فائے ڈیوائس) کے لیے فراہم کیا گیا ہے۔ تاہم غیر دفتری طور پر دیگر ڈویلپرز نے ٹیلی گرام کی اے پی آئی (API) کو استعمال کرتے ہوئے ٹیلی گرام میسنجر کو ونڈوز فون، او ایس ایکس ورژن، ویب ورژن، لینکس ورژن اور ونڈوز ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی تیار کیا ہے۔[1][2]
اجمالی معلومات تیار کردہ, مستحکم اشاعت ...
![]() | |
تیار کردہ | ٹیلی گرام میسنجر ایل ایل پی |
---|---|
مستحکم اشاعت | |
آپریٹنگ سسٹم | گوگل اینڈروئیڈ، ایپل آئی او ایس، ونڈوز فون، مائیکروسافٹ ونڈوز، لینکس، میک او ایس ایکس |
دستیاب زبانیں | انگریزی، عربی، ہسپانوی، جرمن، اطالوی |
صنف | فوری پیامکاری |
اجازت نامہ | جی این یو جی پی ایل 2 (کلائنٹ)، غیر آزاد مصدر (سرور) |
ویب سائٹ | www |
بند کریں