اینڈروئیڈ
موبائل آپریٹنگ سسٹم / From Wikipedia, the free encyclopedia
اینڈروئیڈ (بانگریزی: Android) اسمارٹ فونز اور ڈیسکٹاپ کمپیوٹرز کے لیے لینکس پر مبنی ایک آپریٹنگ سسٹم ہے۔ یہ اوپن ہینڈسیٹ اتحاد، گوگل اور دیگر متعدد تجارتی اِداروں کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔
اجمالی معلومات ڈویلپر, زبان تحریر ...
ڈویلپر | گوگل، اوپن ہینڈسیٹ اتحاد، اینڈروئیڈ |
---|---|
زبان تحریر | تزت، C, سی++, Java[1] |
آپریٹنگ سسٹم خاندان | لینکس |
فعالی حالت | موجودہ |
سورس ماڈل | آزاد مصدر |
ابتدائی رلیز | 20 ستمبر 2008ء (2008ء-09-20) |
تازہ ترین ریلیز | 5.1.1 (لالی پاپ)[2] / اپریل 21، 2015؛ 9 سال قبل (2015-04-21) |
تازہ ترین پیش نظارہ | 6.0 "مارشمیلو" (ترقی دہندہ پیش منظر 3) / اگست 17، 2015؛ 8 سال قبل (2015-08-17) |
مخزن | |
پیکج مینیجر | گوگل پلے / APK |
پلیٹ فارم | ARM, MIPS,[3] x86 |
کرنل قسم | یک سنگی (نظر ثانی شدہ لینکس کرنل) |
طے شدہ یوزر انٹرفیس | گراف |
لائسنس | اپاچی اجازہ 2.0 لینکس کرنل patches under جی این یو جی پی ایل v2[4] |
رسمی ویب سائٹ | www |
بند کریں