ٹراٹسکی
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیون ٹراٹسکی (روسی زبان: Лев Троцкий)، پیدائشی نام لیو ڈیوی ڈووچ برانسٹائن اور فرضی نام لیون ٹراٹسکی (پیدائش: 26اکتوبر ،1879ء- وفات:21اگست،1940ء )یوکرین کے شہر کیرووگراڈ میں پیدا ہوا۔ٹراٹسکی قلمی نام اس نے زار روس کے عقوبت خانے میں قید کے دوران میں اختیار کیا۔[9] انقلاب روس کی اہم شخصیت، انقلابی مفکر، مدیراور سویت یونین کی اشتراکی حکومت کا پہلا وزیرجنگ اور وزیر خارجہ تھا۔[10]
اجمالی معلومات ٹراٹسکی, معلومات شخصیت ...
ٹراٹسکی | |
---|---|
(روسی میں: Лейб Давидович Бронштейн)[1]،(روسی میں: Лев Давидович Троцкий) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Лейб Давидович Бронштейн)[1] |
پیدائش | 26 اکتوبر 1879ء [2][3] |
وفات | 21 اگست 1940ء (61 سال)[4][5][6][2][3] |
وجہ وفات | دماغی جریان خون |
قاتل | جوزف استالن |
طرز وفات | قتل |
شہریت | سلطنت روس روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ (10 مارچ 1919–30 دسمبر 1922) سوویت اتحاد (–1932) میکسیکو (1937–1940) |
قد | |
جماعت | روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1917–نومبر 1927) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [7][6]، سفارت کار ، آپ بیتی نگار ، فلسفی ، انقلابی ، فوجی افسر ، مورخ ، صحافی ، مصنف [6] |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [8]، یوکرینی زبان ، جرمن ، انگریزی ، فرانسیسی |
کارہائے نمایاں | ٹراٹسکی ازم |
تحریک | ٹراٹسکی ازم |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سوویت اتحاد |
شاخ | سرخ فوج |
عہدہ | جرنیل |
لڑائیاں اور جنگیں | روسی خانہ جنگی ، انقلاب روس ، انقلاب اکتوبر |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں