دماغی شریان (cerebral hemorrhage) ایک ذہنی بیماری ہے جس میں ٹیشو سے خون دماغ میں بہہ جاتا ہے۔ دماغی شریان اکثر دماغ میں زخم کی وجہ سے ہوتا ہے اس کے علاوہ بہت زیادہ بلڈ پریشر سے بھی یہ بیماری ہو سکتی ہے۔ شریان کی نوعیت کے مطابق انسان کو تکلیف محسوس ہوگی یعنی اگر کم ہے تو تکلیف زیادہ نہیں ہوتی لیکن اگر حد سے تجاوز کریں تو جان بھی جا سکتی ہے۔

اجمالی معلومات دماغی شریان, تخصص ...
دماغی شریان
تخصصNeurosurgery, اعصابیات تعديل على ويكي بيانات
بند کریں

علامات

دماغی شریان کے علامات درج ذیل ہیں:

  • دماغی شریان سے قبل سب سے پہلے جسم کے دائیں یا بائیں جانب فالج کا حملہ ہوتا ہے
  • بولنے اور سمجھنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے
  • جسم کا سن ہوجانا
  • نظر میں کمی یا انتہائی کمزوری واقع ہوتی ہے
  • اس کی وجہ یہ ہے کہ جسم میں خون کی روانگی بری طرح متاثر ہوتی ہے اور ساتھ ہی دماغ کو خون کی سپلائی بھی نہیں ہو رہی ہوتی۔

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.