نرسمہا راؤ
بھارتی سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
نرسہما راؤ راجیو گاندھی کے قتل کے بعد گانگرس پارٹی کی جانب سے 1991 سے 1996 تک بھارت کے وزیرِاعظم رہے۔پی وی نرسہما راؤ نے ہی نوے کی دہائی میں بھارت میں آنے والی اقتصادی تبدیلیوں کا آغاز کیا۔ نرسہما راؤ نہرو گاندھی خاندان کے علاوہ واحد بھارتی وزیرِاعظم تھے جنھوں نے پانچ برس کی مقررہ مدت پوری کی۔ان کے دورِ اقتدار میں ہی دسمبر 1992 میں بابری مسجد کا سانحہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں بھارت میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے تھے۔دل کا دورہ پڑنے سے دہلی میں ان کا انتقال ہوا۔
اجمالی معلومات نرسمہا راؤ, (تیلگو میں: పాములపర్తి వెంకట నరసింహారావు) ...
نرسمہا راؤ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تیلگو میں: పాములపర్తి వెంకట నరసింహారావు) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 1957 – 1977 | |||||||
وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش | |||||||
برسر عہدہ 30 ستمبر 1971 – 10 جنوری 1973 | |||||||
وزیر خارجہ بھارت | |||||||
برسر عہدہ 14 جنوری 1980 – 19 جولائی 1984 | |||||||
| |||||||
وزیر امور داخلہ | |||||||
برسر عہدہ 19 جولائی 1984 – 31 دسمبر 1984 | |||||||
وزیر دفاع | |||||||
برسر عہدہ 31 دسمبر 1984 – 25 ستمبر 1985 | |||||||
وزیر امور داخلہ | |||||||
برسر عہدہ 12 مارچ 1986 – 12 مئی 1986 | |||||||
وزیر خارجہ بھارت | |||||||
برسر عہدہ 25 جون 1988 – 2 دسمبر 1989 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 جون 1921ء [1][2][3][4][5][6] | ||||||
وفات | 23 دسمبر 2004ء (83 سال)[7][1][2][8][3][4][5] دہلی | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی ممبئی یونیورسٹی نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی نظام کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، ناول نگار ، حریت پسند ، شاعر ، مفسرِ قانون [9]، وزیر [9]، مصنف | ||||||
مادری زبان | تیلگو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی [10]، مراٹھی ، اڑیہ ، سنسکرت ، کنڑ زبان ، تمل ، اردو ، گجراتی ، فرانسیسی ، عربی ، ہسپانوی ، جرمن ، فارسی ، تیلگو | ||||||
شعبۂ عمل | قانون [11]، سیاست [11]، معاشیات [11] | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں